Tue, 30 Aug 2022 10:52:03
چامراج پیٹ عید گاہ معاملہ کو لے کر ایسا لگتا ہے کہ ریاستی بی جے پی حکومت اور کرناٹکا اسٹیٹ بورڈآف اوقاف آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
View more
Tue, 30 Aug 2022 00:40:03
تعلقہ کے جالی سمندر میں ماہی گیری کے دوران سمندری لہروں کی زد میں آکر ایک کشتی ڈوب گئی جسکے نتیجے میں ایک ماہی گیر لاپتہ ہوگیا البتہ دو دیگر کو بچالیا گیا۔ واردات پیر کو پیش آئی
View more
Mon, 29 Aug 2022 23:03:56
جمعہ کو شروع ہونے والی موسلادھار بارش کا سلسلہ پیر 29 اگست کو بھی جاری رہا، پیر کو رات آٹھ بجے کے بعد شدید بارش کی اطلاعات ہیں جس کی وجہ سے شہر کی کئی سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوگئی ہیں، کئی خالی جگہوں پر بھی پانی جمعع ہوجانے سے ہر طرح ندیوں کا منظر ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2022 21:15:10
دہلی کانگریس صدر چودھری انل کمار نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ذریعہ اسمبلی کا یک روزہ خصوصی اجلاس بلا کر تحریک اعتماد پیش کرنے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 29 Aug 2022 21:11:39
مہنگائی کے خلاف کانگریس 4 ستمبر کو دہلی میں ہونے والی اپنی میگاریلی کے سلسلے میں آج ملک بھر میں 22 مقامات پر پریس کانفرنس کرے گی۔ کانگریس ذرائع نے یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ان پریس کانفرنسوں سے پارٹی مہنگائی کے خلاف عوام میں بیداری پیدا کرے گی اور انہیں اس عظیم ریلی میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔
View more
Mon, 29 Aug 2022 21:05:56
الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے پیر کے روز غیر قانونی اسلحہ معاملے میں زور آور لیڈر مختار انصاری کے رکن اسمبلی بیٹے کی پیشگی ضمانت عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ اس کیس میں عباس انصاری کی طرف سے عرضی داخل کی گئی تھی۔ جسٹس دنیش کمار سنگھ کی سنگل بنچ نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے پیشگی ضمانت عرضی کو خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ حال ہی میں ایک اسپیشل کورٹ نے پولیس کی عرضی پر مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری
View more
Mon, 29 Aug 2022 20:38:11
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت نے آج اسمبلی میں تحریک اعتماد پیش کی۔ اسمبلی میں قرارداد پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید حملے کئے۔
View more
Mon, 29 Aug 2022 20:34:56
عآپ رکن اسمبلی درگیش پاٹھک نے پیر کے روز دہلی اسمبلی میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر کھادی گرامودیوگ کے سربراہ ہونے کے دوران 1400 کروڑ روپے گھوٹالہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ انھوں نے اس معاملے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ بھی کیا۔
View more
Mon, 29 Aug 2022 13:20:12
نیشنل ہائی وے پر کسی مقام پر فورلین کا توسیعی کام ادھورا ہے تو کہیں یہ کام مکمل ہوا ہے مگر ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کی غفلت اور کوتاہی سے بہت سارے مقامات پر سڑکوں کو لائٹنگ کا پوری طرح انتظام نہیں کیا گیا ہے اور اس اندھیرے میں بیچ راستے پر پڑے رہنے والے مویشی جان لیوا حادثات کا سبب بن جاتے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy