Wed, 21 Sep 2022 12:04:05
مہادیو پورہ زون میں راج کا لوے پر غیر قانونی قبضہ جات ہٹانے کی کارروائی کا دوبارہ آغاز ہوا تاہم بروہت بنگلور مہا نگر پالیکے(بی بی ایم پی) افسران پر امتیاز برتنے کا مقامی افراد کی جانب سے الزام لگائیے جانے کے بعدکل کارروائی درمیان میں ہی روک دی گئی۔
View more
Wed, 21 Sep 2022 11:59:24
برہت بنگلورو مہا نگر پالیکے (بی بی ایم پی) نے شہر بھر میں ان سڑکوں پر جہاں پارکنگ کی سہولت موجود ہے پارکنگ کی فیس وصول کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور اندازہ لگایا ہے کہ اس سے بی بی ایم پی کو سالانہ188کروڑر وپیوں کی آمدنی ہوسکتی ہے۔
View more
Wed, 21 Sep 2022 11:49:50
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو اکثریت ملنے پر دونوں ریاستوں میں پرانا پنشن نظام بحال کر دیا جائے گا۔
View more
Wed, 21 Sep 2022 11:44:17
کانگریس کے قومی صدر کے انتخاب کا عمل 22 ستمبر سے شروع ہوگا۔ پارٹی کا اگلا صدر کون ہوگا اس تناظر میں کئی دنوں سے ابہام برقرار ہے۔ کانگریس کی کئی ریاستی اکائیوں نے ایک قرارداد پاس کر کے راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم راہل گاندھی کے کانگریس صدر کا انتخاب نہ لڑنے کی تصویر واضح ہوتی جارہی ہے۔
View more
Wed, 21 Sep 2022 11:38:41
وقف قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر ایک عرضی کی سماعت کے دوران عرضی گزار کی طرف سے وقف ایکٹ کے آئینی جواز کو چیلنج کئے جانے پر سپریم کورٹ نے سخت تبصرہ کرتے ہوئے عرضی گزار کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کو ناقابل عمل قرار دیا-
View more
Wed, 21 Sep 2022 11:34:17
یوپی کی یوگی حکومت ریاست کے مدارس کے بعد اب وقف بورڈ کی جائیدادوں کا بھی سروے کروائے گی۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک ماہ کے اندر سروے پورا کروانے اور رپورٹ سونپنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 21 Sep 2022 11:29:38
بی جے پی نفرت او رتشدد پھیلارہی ہے اور ہم آر ایس ایس کے نظریہ کو ملک کی تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے-کانگریس قائد راہول گاندھی نے پیرکے روز بھارت جوڑو یاترا کے دوران چترتھالہ کے قریب ان خیالات کااظہار کیا۔
View more
Wed, 21 Sep 2022 11:18:32
آسٹریلیا نے کیمرون گرین (61) اور میتھیو ویڈ (46 ناٹ آؤٹ) کی دھماکہ خیز نصف سنچریوں کی بدولت منگل کو پہلے ٹی 20 میچ میں ہندوستان کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔ ہندستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں 208 رن بنائے تھے جسے آسٹریلیا نے چار گیندیں باقی رہتے حاصل کر لیا۔
View more
Wed, 21 Sep 2022 11:10:25
بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر نارائن رانے کے ممبئی واقع بنگلے پر ہوئی غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے برہن ممبئی مہانگر پالیکا (بی ایم سی) کو نارائن رانے کے بنگلے کو دو ہفتہ کے اندر منہدم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy