Thu, 01 Dec 2022 11:13:14
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں تیونس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دے دی جبکہ آسٹریلیا نے ڈنمارک کو ہرادیا۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 11:09:19
ہندوستان میں آج یعنی یکم دسمبر سے ڈیجیٹل کرنسی (ڈیجیٹل روپی) کی شروعات ہو جائے گی۔ یکم نومبر کو آر بی آئی نے ہول سیل ٹرانزیکشن کے لیے ڈیجیٹل روپیہ لانچ کیا تھا، اور اب سنٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی ریٹیل استعمال کے لیے لانچ کرے گا۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 11:00:18
مرکزی حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کولجیم کی سفارشات اور الیکشن کمشنر کی تقرری جیسے معاملوں کو لے کر کچھ دنوں سے رسہ کشی کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 10:44:28
گجرات انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے 89 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ ووٹنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے ہوگی۔ ان میں کچھ-سوراشٹر کی 54 اور جنوبی گجرات کی 35 سیٹیں شامل ہیں۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 00:15:17
بنگلورو کے اسکولوں میں طلبا کے اسکول بیگ چیک کرنے پر ان میں سے کنڈوم، مانع حمل ادویات، سگریٹ اور وائٹنرس دستیاب ہوئے ہیں۔ جن کے اسکول بیاگس کی تلاشی لی گئی ان میں طلبا اور طالبات دونوں شامل ہیں۔
View more
Thu, 01 Dec 2022 00:07:31
این ڈی ٹی وی کے سینئر ایگزیکٹو ایڈیٹر اور رمن میگسیسے ایوارڈ حاصل کرنے والے رویش کمار نے بھی بالآخر این ڈی ٹی وی سے اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔
View more
Wed, 30 Nov 2022 23:53:32
کرناٹک کے ضلع گدگ کے ایک کسان کو 205 کیلو پیاز فروخت کرنے پر صرف 8 روپے 36 پیسے حاصل ہوئے جس کی رسید سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور انٹرنیٹ صارفین نے ریاست میں حکمراں بی جے پی حکومت سے اس کے دور میں کسانوں کی حالت کے بارے میں سوال پوچھنے شروع کردیئے۔
View more
Wed, 30 Nov 2022 23:49:50
بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری معاملہ میں قصوروار 11 افراد کو جیل سے رِہا کیے جانے کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔
View more
Wed, 30 Nov 2022 23:46:26
نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے تینوں خطوں کی واحدعوامی نمائندہ جماعت ہے، جس نے ہر حال میں لوگوں کے احساسات، جذبات اور اُمنگوں کی ترجمانی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy