Tue, 27 Nov 2018 19:38:40
راشٹریہ جنتا دل کے قومی ترجمان اور نائب صدرشیوانندتیواری نے بھارتی جنتا پارٹی پر نشانہ سادھا ہے۔منگل کو انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد ایسی ناکام اورنالائق حکومت کبھی بھی نہیں بنی لیکن بات صرف اتنی ہی نہیں ہے
View more
Tue, 27 Nov 2018 19:35:22
اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق جہیز روک تھام کے قوانین کے باوجود ہندوستان میں خواتین کی موت کے معاملات میں بڑی تعداد میں جہیزقتل سے جڑے ہیں۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 19:33:27
ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل منگل کو پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی (مستقل کمیٹی)کے سامنے پیش ہوئے اور نوٹ بندی اور پبلک سیکٹر کے بینکوں میں پھنسے قرض (این پی اے)کی پوزیشن سمیت دیگر معاملات کے بارے میں معلومات دی۔یہ معلومات ذرائع نے دی
View more
Tue, 27 Nov 2018 18:48:07
آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھانے کی تیاری میں مصروف ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ایشانت شرما نے کہا کہ کہ آسٹریلیا خراب دور گزرنے کے باوجود سخت چیلنج پیش کرنے کے قابل ہے۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 18:37:46
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سیکریٹری ایم محمد علی جناح نے تملناڈو کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد مرکزی حکومت سے ریاست کے ساتھ سوتیلا رویہ ختم کرنے اور ریاست میں ہوئی بڑی تباہی سے نمٹنے کے لیے طوفان کو قومی تباہی قرار دینے کی اپیل کی۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 18:06:54
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کانگریس اور ٹی آرایس دونوں خاندانی سیاست میں یقین رکھتے ہیں۔ یہ دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ دونوں جماعتیں ووٹ بینک کی سیاست میں یقین رکھتی ہیں
View more
Tue, 27 Nov 2018 17:21:39
پاکستان میں کرتارپور کوریڈور کی سنگ بنیاد تقریب میں شامل ہونے کیلئے پنجاب کے شہری ترقیات کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو کی قیادت میں ہندستانی وفد منگل کے روز پاکستان پہنچا ۔ہندستان میں رہنے والے سکھ عقیدت مندوں کو پاکستان کے کرتارپور صاحب کے درشن کرنے کی سہولت فراہم کرنے کے لئے بنائے جانے والے کوریڈور کا سنگ بنیادکل یعنی 28نومبر کو رکھا جانا ہے۔ ہندستانی حکومت نے گزشتہ ہفتہ ہی اس کوریڈور کی تعمیر کو منظو
View more
Tue, 27 Nov 2018 17:05:45
حا فظؔ کر نا ٹکی کی بھٹکل آمد کے مو قع پر جا معہ اسلا میہ بھٹکل کے اساتذہ نے ان کے حمدیہ مجمو عے کے اجرا کا اہتمام کیا ۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:47:50
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو پٹرول 42 پیسے اور ڈیزل 40 پیسے سستا ہوا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول 74.07 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 68.89 روپے فی لیٹر پر فروخت کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy