Sun, 25 Nov 2018 18:09:35
کیکّیری کے قریب گنگے ہلّی نامی گاؤں میں پیش آنے والے ایک وحشتناک معاملے میں نوجوان بیٹے نے اپنے باپ کے کٹے ہوئے سر کے ساتھ پیدل چل کر پولیس اسٹیشن میں سرینڈر کیا ہے۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:05:26
الال کے ہلے کوٹے میں واقع ایک بند گھر میں گھس کرتین چوروں کی ایک ٹولی نے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات اورنقد3.70 لاکھ روپوں پر ہاتھ صاف کردیا۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 11:03:09
ہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے آج الزام لگایا کہ مرکز اور ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومتیں اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہیں اور اس سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے رام مندر کا معاملہ اٹھایا جارہا ہے۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 18:44:51
اجودھیا کے لکشمن قلعہ میدان میں ہفتہ کو شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ہمیں آج مندربنانے کی تاریخ چاہئے۔ پہلے مندرکب بناوگے وہ بتاو، باقی باتیں بعد میں ہوتی رہیں گی۔ آج مجھے تاریخ چاہئے۔ ادھو ٹھاکرے نے اجودھیا میں جمع ہوئے کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ساڑھے چارسال سے بی جے پی رام مندرکے موضوع پرسورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مدعے پربی جے پی بل یا آرڈیننس لائیں، ہماری پارٹی اس کی حما
View more
Sat, 24 Nov 2018 18:38:04
تلنگانہ میں تلنگانہ راشٹریہ سمیتی(ٹی آرایس) کے لئے انتخابی مقابلہ مشکل ہوتاجارہا ہے۔ تیلگودیشم پارٹی، تلنگانہ جن سمیتی اورسی پی آئی کے ساتھ اتحاد بنانے کے بعد کانگریس نے جمعہ کو سونیا گاندھی کو میدان میں اتاردیا۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 18:14:34
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے اجودھیا میں شیو سینا ، آر ایس ایس اور وشوا ہندو پریشد کے ذریعے دھرم سنسد پروگرام منعقد کرکے مندر تعمیر کرنے کا عہد لینے کیلئے لاکھوں ہندوؤں کے اکھٹا ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔پارٹی دفتر کو موصول اطلاعات کے مطابق اجودھیا کی سڑکوں پر مذکورہ تنظیموں کے کارکنان جمع ہیں اور اشتعال انگیز نعرے بلند کرکے مقامی آبادی کو خوفزدہ کرنے اور غیر قانونی طور پر مندر
View more
Sat, 24 Nov 2018 18:09:57
7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے میں خصوصی مکوکا عدالت سے عمر قید کی سزا پانے والے ایک مسلم قیدی کی پیرول پر رہائی کی درخواست مستردکیئے جانے والے ڈویزنل کمشنر امراوتی کے فیصلہ کو رد کرتے ہو ئے ممبئی ہائی کورٹ نے کمشنر کو حکم دیا کہ ۱۸؍ دسمبر سے قبل ملزم کی پیرول پر رہائی کی درخواست پر نظر ثانی کرے اور اس پر سپریم کورٹ کے رہنمایانہ اصولوں کے تحت فیصلہ صادر کرے۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 17:55:03
اترپردیش کے اجودھیا میں سیاسی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ اجودھیا میں رام مندرکی تعمیرکے لئے 25 نومبرکومجوزہ دھرم سبھا کو لے کرشیو سینکوں اوروشو ہندو پریشد کے کارکنان بڑی تعداد میں جمع ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 17:49:08
اجودھیا میں وشوہندو پریشد کی 25 نومبرکومجوزہ دھرم سبھا اورشیو سینا سربراہ اودھو ٹھاکرے کے آشیرواد اتسوکولے کرسیاست تیز ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy