Fri, 30 Nov 2018 15:42:27
دہلی میں ملک بھر سے پہنچے کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ کئی کسان تنظیموں کے بینر تلے پہنے کسانوں نے دھمکی کی ہے کہ اگر پارلیمنٹ جانے سے انہیں روکا گیا تو دو مظاہرے کے دوسرے طریقے اپنائیں گے۔
View more
Fri, 30 Nov 2018 15:13:35
انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے زیراہتمام اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول میں انجمن کی صدسالہ تقریبات کی مناسبت سے مختلف کالج و اسکولی بچوں کے درمیان حمدیہ،کوئز و تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں اول، دوم اور سوم آنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 19:14:17
مودی حکومت کے سابق چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنيم نے نوٹ کی منسوخی کو ملک کے لئے بڑا، سفاکانہ اور مالیاتی دھچکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سےغیر منظم سیکٹر پربہت برا اثر پڑا۔ سبرامنیم کے اعلی اقتصادی مشیر کے عہدے پر رہتے ہوئے ہی نومبر 2016 میں حکومت نے نوٹ بندی کا اہم فیصلہ کیا تھا۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 19:09:33
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ کرتارپور راہداری کھولنے سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمت کی نئی شروعات ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی سرحدیں تبدیل نہیں کرسکتے مگر تجارت اور عوامی روابط بڑھانے سے ان سرحدوں کو غیرمتعلق بناسکتے ہیں۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 18:39:22
شاندار فارم میں چل رہے کپتان وراٹ کوہلی (64) اور نوجوان پرتھوی شا (66) سمیت پانچ ہندوستانی بلے بازوں نے نصف سنچری جمائے جس کی مدد سے ہندوستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف بارش سے متاثر پریکٹس میچ میں دوسرے دن 358 رن بنائے۔جواب میں کرکٹ آسٹریلیا الیون نے چار اوور میں بغیر کسی نقصان کے 24 رنز بنا لئے تھے۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 17:45:36
ہرین پانڈیا کوقتل کرنے کے الزامات سے ۱۲؍ مسلم نوجوانوں کوبری کرنے والے ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل اپیل پرآج دوسرے دن بھی سماعت عمل میں آئی جس کے دوران یونین آف انڈیا اور سی بی آئی کی نمائندگی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف انڈیا تشار مہتا کے معاونین وکلاء نے بحث شروع لیکن دو رکنی بینچ کی جانب سے پوچھے گئے متعدد سوالوں کے وہ جواب نہیں دے سکے جس کے بعد انہوں نے عدا
View more
Thu, 29 Nov 2018 17:34:02
دارالعلوم دیوبند کو دہشت گردی کا اڈہ بتانے والے وزیرمملکت گری راج سنگھ کے بیان پرمعروف عالم دین،ایم پی و رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند مولانا اسرارالحق قاسمی نے شدید رد عمل کاظہار کرتے ہوئے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے اورگری راج سنگھ کو ذہنی دیوالیہ پن کاشکار بتاتے ہوئے بیان کو واپس لینے اورمعافی مانگنے کامطالبہ کیاہے۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 17:17:06
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان کو ایک بارپھرسے بات چیت کے بارے میں سوچنا چاہئے۔ بدھ کو ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا تھا کہ کرتارپور کاریڈور شروع کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ بات چیت بحال ہوگی۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 13:18:26
امیرکی اطاعت ایک اہم ایمانی تقاضہ ہے،اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ایمان والوں کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی اوراپنے رسول کی اطاعت کے ساتھ دینی امیر کی اطاعت کا حکم دیاہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy