Mon, 26 Nov 2018 17:11:12
اجمیر: کانگریس کے قومی صدرراہل گاندھی نے راجستھان میں آج اپنے انتخابی جلسے سے پہلے اجمیرمیں درگاہ خواجہ معین الدین حسن چشتی پرحاضری دی اورپشکرمیں واقع برہما مندرکے درشن کئے۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 10:53:36
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ عوام کو کام کرنے والے سے ہی توقعات ہوتی ہیں اور اس لئے سبھی کو بھارتیہ جنتاپارٹی سے ہی امیدیں ہیں۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 10:41:45
ی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے انتخابات ریاست کے مستقبل کو بنانے والے ہیں اور بی جے پی ہی ایسی حکومت تلنگانہ میں دے سکتی ہے جو مجلس پر منحصر نہ ہو۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 10:32:37
چھتیس گڑھ میں پی سی سی چیف بھوپیش بگھیل نے ای وی ایم میں گڑبڑی کے شک کے سبب ریاست کے سبھی اسٹرانگ روم کی پہرہ داری میں کانگریس کارکنان کو تعینات کیا گیا ہے۔ ایسے میں جیش پور میں اسٹرانگ روم کے باہر پہرہ داری میں لگے ایک کانگریس کارکن کی اچانک صحت بگڑنے کے بعد موت ہو گئی۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 19:22:14
کرناٹک میں تعلیمی سال شروع ہوئے 6 ماہ کا عرصہ گزرچکا ہے، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ اب تک اردو اسکولوں میں مکمل طورپرنصابی کتابیں فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ اردو اسکولوں کے ساتھ ہورہی ناانصافی پرمسلم لیڈروں کی خاموشی تشویش کا سبب بنی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 19:04:45
کپتان وراٹ کوہلی نے شاندار نصف سنچری بنائی ہے۔ وہ 41 گیند وں پر61 رن بناکرناٹ آوٹ رہے۔ اس دوران نے انہوں نے 4 چوکے اوردو شاندارچھکے بھی لگائے۔ وراٹ کوہلی کے ساتھ دنیش کارتک بھی 18 گیندوں پر21 رن بناکرناٹ آوٹ رہے۔ انہوں نیکوہلی کا بہترین ساتھ دیا۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:52:58
ہندوستان کے سابق ریلوے وزیرسی کے جعفرشریف کا آج انتقال ہوگیا۔ جعفرشریف کا انتقال 85 سال کی عمرمیں بنگلورو کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے دوران ہوا، انہیں سانس لینے میں پریشانی ہورہی تھی، جس کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بنگلورومیں وزیراقلیتی بہبود ضمیراحمد خان نے بیان کل بعد نماز ظہرمسجد قادریہ میں ادا کی جائے گی اورتدفین بعد نماز جنازہ قدوس صاحب عید گاہ میں ہوگی۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 18:46:48
اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر لو کے کرشیو سینا اوروشو ہندو پریشد کے دھرم سبھا کے دوران سادھو سنتوں نے حکومت کو متنبہ کردیا ہے کہ رام مندرکی تعمیرکے لئے ہمیں پوری زمین چاہئے اورسنی وقف بورڈ معاملے کو واپس لے۔ وہیں وزیراعظم نریندر مودی نے راجستھان کے الور میں رام مندرپرلب کشائی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy