Sat, 07 Dec 2019 19:27:50
کیرالہ میں اپنی لوک سبھا سیٹ وایناڈمیں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک یہ پوچھ رہے ہیں کہ ہندوستان اپنی بیٹیوں اور بہنوں کی پرواہ کیوں نہیں کررہاہے؟ اترپردیش میں بی جے پی کے ایک ایم ایل اے پر عصمت دری کا الزام ہے، لیکن وزیر اعظم ایک لفظ بھی بولنے کو تیار نہیں ہیں۔ راہل گاندھی نے کہاہے کہ ہندوستان اب عصمت دری کے دارالحکومت کے نام سے جانا جاتا ہے۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 19:20:29
شہریت ترمیمی بل پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ پہلے ہی اس متنازعہ بل کو لے کر بہت سارے تنازعات ہیں اوراسی وجہ سے پارلیمنٹ میں بھی ہنگامہ ہونایقینی ہے۔کانگریس سمیت متعدد اپوزیشن جماعتیں اس بل کے خلاف ہیں۔اب این ڈی اے کے اندر بھی، بل کی مخالفت کی آوازآسکتی ہے۔این ڈی اے کی اتحادی، لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) اس بل کے حق میں نہیں دکھائی دیتی ہے۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 17:58:22
اقوام متحدہ میں ایران میں حالیہ ہفتوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران ہلاکتوں اور گرفتاریوں کی تازہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایران میں 208 مظاہرین ہلاک اور کم سے کم سات ہزار کو حراست میں لیا گیا ہے۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ایران میں گذشتہ ماہ کے وسط میں عوامی مظاہروں کے آغاز سے اب تک کم از کم 7،000 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے حراست میں
View more
Sat, 07 Dec 2019 17:42:50
عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما علامہ آیت اللہ علی السیستانی نے سیکیورٹی فورسز سے مطالبہ کیا کہ وہ مظاہرین کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔جمعہ کے خطبہ میں جو ان کے نمائندے نے دیا میں علی السیستانی نے عراقی مظاہرین کی صفوں میں تخریب کاروں کے گھسنے پر خبردار کیا اور کہا کہ پرامن شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اور مظاہرین کی صفوں میں گھسنے والے شرپسندوں کی نشاندہی سکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے۔
View more
Sat, 07 Dec 2019 17:31:00
ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے ایک بیان میں شمالی اوقیانوس کے عسکری اتحاد نیٹو پر سخت تنقید کی ہے اور الزام عاید کیا ہے کہ نیٹو نے ترکی کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اکیلا چھوڑ دیا ہے۔جمعہ کے روز ترکی کے ایک ٹی وی چینل پر نشر کردہ ایک بیان میں وزیر دفاع آکار نے کہا کہ گذشتہ ہفتے لندن میں ہونے والے نیٹو کے سربراہ اجلاس میں اتحاد کے ممبران کسی حتمی سمجھوتے تک نہیں پہنچے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ نیٹ
View more
Sat, 07 Dec 2019 16:58:47
وائٹ ہاؤس نے امریکی ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جاری مواخذے کی کارروائی کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر اس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے وکیل پیٹ سپلونی نے ایوانِ نمائندگان کی جودیشری کمیٹی کے سربراہ جیرولڈ نیڈلر کو خط لکھا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے خلاف شروع کی گئی کارروائی بے بنیاد ہے۔ لہٰذا آئندہ ہفتے ہونے والی سماعت میں وائٹ ہاؤس اس میں شامل
View more
Sat, 07 Dec 2019 16:56:18
فلوریڈا میں امریکی بحری اڈے پر جمعے کے روز فائرنگ کے ایک واقعے میں چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے۔ریاست فلوریڈا کے گورنر اور دیگر اہلکاروں نے بتایا ہے کہ مشتبہ حملہ آور سعودی فضائیہ کا اہلکار تھا، جو فوجی تربیت کے حصول کے لیے امریکہ میں تھا۔بحریہ اور مقامی پولیس ذرائع کے مطابق، حملے کا یہ واقعہ پینساکولا کے بحری اڈے پر پیش آیا جس میں حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک ہوئے۔اس ہفتے امریکی فوجی تنصیب پر
View more
Sat, 07 Dec 2019 16:51:58
امریکی محکمہ خزانہ نے بتایا ہے کہ عراق میں حکومت مخالف مظاہرین کو ہلاک کرنے میں مبینہ کردار ادا کرنے پر، امریکہ نے جمعہ 5 دسمبر کو ایران کی حمایت یافتہ عراقی پیراملٹری کے تین کمانڈروں کو ناپسندیدہ افراد کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ایران کے ساتھ قریبی رابطے رکھنے والے عراقی افراد یا مسلح گروہوں کے خلاف امریکی تعزیرات عائد کرنے کا یہ تازہ ترین اقدام ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکہ مشرق وسطیٰ میں ا
View more
Wed, 04 Dec 2019 17:35:58
سندھ کے ضلع دادو میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل ہونے والی نو سالہ بچی گل سما کی قبر کشائی کی اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد میڈیکل بورڈ پوسٹ مارٹم کرکے قتل کے محرکات کا جائزہ لے گا۔ادھر پولیس نے کیس میں گرفتار والد سمیت دو افراد کے ریمانڈ میں توسیع حاصل کرلی ہے۔ تاہم، پولیس اب تک واقعے میں ملوث مزید چار ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ پولیس کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ہونے والے اس ق
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy