ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     کانگو میں باغیوں نے 14 افراد کو ہلاک کر دیا

     کانگو میں باغیوں نے 14 افراد کو ہلاک کر دیا

    Mon, 02 Dec 2019 17:48:10 
    جنگجوؤں نے مشرقی جمہوریہ کانگو میں 14 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایک مہینے سے جاری تشدد کے یہ واقعات ایک ایسے موقع پر ہوئے ہیں جب وہاں ہلاکت خیز وبا ایبولا پھیلی ہوئی ہے اور عہدے دار اس پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
    جے پی نڈانے کہا، کانگریس اور جے ایم ایم کی دوستی صرف کرسی کے لیے ہے

    جے پی نڈانے کہا، کانگریس اور جے ایم ایم کی دوستی صرف کرسی کے لیے ہے

    Sun, 01 Dec 2019 19:38:44 
    بی جے پی کے ایگزیکٹوصدر جے پی نڈا اتوار کے روز چائباسا پہنچے۔ یہاں سے بی جے پی کے امیدوار جے بی توبینڈ کے حق میں انتخابی مہم چلائی۔ اس موقع پر جے پی نڈا نے کہاہے کہ میں آج کل کانگریس اور جے ایم ایم کو ملی ہوئی دیکھ رہا ہوں۔ بس یہ کرسی کی دوستی ہے۔ ان کا ترقی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اس کو موزوں جواب دینے کے لیے یہ خود غرضی کااتحادہے۔جھارکھنڈ میں ترقی کا امکان ہے۔
    99فی صدمسلمان نظرثانی چاہتے ہیں،کورٹ کے فیصلے میں متضادنکات ہیں:مسلم پرسنل لاء بورڈ

    99فی صدمسلمان نظرثانی چاہتے ہیں،کورٹ کے فیصلے میں متضادنکات ہیں:مسلم پرسنل لاء بورڈ

    Sun, 01 Dec 2019 19:13:06 
    99فی صدمسلمان نظرثانی چاہتے ہیں،کورٹ کے فیصلے میں متضادنکات ہیں، یہ بات آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹیری مولانا ولی رحمانی نے کہی۔
    سفاک انسان ژو ہائیلون:    جو دس لاکھ ایغور مسلمانوں کے قید و بند کا قصور وار ہے 

    سفاک انسان ژو ہائیلون:    جو دس لاکھ ایغور مسلمانوں کے قید و بند کا قصور وار ہے 

    Sun, 01 Dec 2019 18:31:34 
    دس برس قبل ہونے والے نسلی فسادات نے چین کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس وقت کمیونسٹ پارٹی اپنی ہی صفوں میں موجود ایک نادر شخصیت کی طرف راغب ہوئی تاکہ امن بحال کیا جا سکے۔ یہ ہان نسل چینی اہلکار ایغوری زبان کا بھی ماہر تھا۔چین کی منظر عام پر آنے والی خفیہ دستاویزات کے مطابق عہدیدار ژ و ہائیلون نے ایغور مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بندی، حراستی مراکز اور شروع ہونے والی مہم میں فیصلہ کن کردار ادا کیا تھا۔ نیوز
     خرطوم میں سیکڑوں افراد کا احتجاج،مقتول مظاہرین کے انصاف کا مطالبہ

     خرطوم میں سیکڑوں افراد کا احتجاج،مقتول مظاہرین کے انصاف کا مطالبہ

    Sun, 01 Dec 2019 18:26:29 
    سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سیکڑوں افراد نے ہفتے کے روز احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور معزول صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجی تحریک میں ہلاک ہونے والے مظاہرین کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔سوڈان میں دسمبر 2018ء کے بعد صدر عمرالبشیر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران میں تشدد کے واقعات میں 250 سے زیادہ افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔اس عوامی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں سوڈ
     لبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار

     لبنان مالی بحران کا شکار اور حزب اللہ کے پاس ڈالروں کے انبار

    Sun, 01 Dec 2019 17:53:14 
    گذشتہ کئی ہفتوں سے لبنان بدترین مالی بحران کے بعد شدید عوامی احتجاج کا سامنا کررہاہے اور دوسری طرف ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ ملیشیا کے قبضے میں امریکی کرنسی ڈالروں کیانبار دیکھے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چند گھنٹوں سے لبنان میں سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جن میں ڈالروں کی بڑی تعداد دکھائی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ان فوٹیج کے بارے میں سماجی کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حز
     عراق میں قائم ہونے والی نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گے: مقتدیٰ الصدر

     عراق میں قائم ہونے والی نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گے: مقتدیٰ الصدر

    Sun, 01 Dec 2019 17:49:24 
    عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما اور الصدری تحریک کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے ہفتے کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت عراق میں نئی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔خیال رہے کہ الصدری تحریک نے سنہ 2018کو پارلیمانی انتخابات میں 54 نشستوں پرکامیابی حاصل کی تھی۔ مقتدیٰ الصدر کی طرف نئی حکومت میں عدم شمولیت سے متعلق یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک گیر احتجاج کے بعد وزیراعظم عادل عبدالمہدی نیعہ
    عراقی وزیر اعظم کے استعفیٰ کے  بعد بھی ہنگامہ آرائی جاری

    عراقی وزیر اعظم کے استعفیٰ کے  بعد بھی ہنگامہ آرائی جاری

    Sun, 01 Dec 2019 17:43:07 
    عراقی مظاہرین نے ہفتے کے دن جنوبی شہر نصیریہ کے تین پْلوں پر ٹائر جلائے، حالانکہ وزیر اعظم عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔کئی ہفتوں سے تباہ کْن پر تشدد احتجاج جاری رہنے کے بعد، جمعے کو عادل عبدالمہدی نے ملک کے پارلیمان کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔عراق کی نیم سرکاری، ہیومن رائٹس کمیشن نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ہلاکتوں کے ذمے دار افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ایک بیان میں
     چین میں موبائل فون خریدنے کے لیے 'چہرے کی شناخت' لازمی

     چین میں موبائل فون خریدنے کے لیے 'چہرے کی شناخت' لازمی

    Sun, 01 Dec 2019 17:39:41 
    چین میں صارفین کے لیے موبائل فون خریدنے سے پہلے اپنے چہرے کی شناخت یا فیس اسکینگ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ملک کے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق اب ہر نئے ٹیلی فون نمبر کو جاری کرنے سے پہلے صارف کے اصل نام کی رجسٹریشن لازمی ہے۔آپریٹرز کو یہ ہدایت بھی جاری کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے صارف کے نام نیا ٹیلی فون نمبر یا موبائل سیٹ جاری نہ کریں جس کی فیس اس