ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     حزب اللہ ایک دہشت گرد تنظیم اور ایران کا شرپسند فرقہ وارانہ آلہ کار ہے : واشنگٹن

    حزب اللہ ایک دہشت گرد تنظیم اور ایران کا شرپسند فرقہ وارانہ آلہ کار ہے : واشنگٹن

    Wed, 19 Aug 2020 18:59:02 
    امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ ٹریبونل کی جانب سے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ایک رکن کو رفیق حریری قتل کیس میں مجرم قرار دیے جانے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری 2005ء میں بیروت میں ہونے والے ایک دھماکے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق حزب اللہ کے رکن سلیم عیاش کو اس قتل کے جرم میں قصور وار ٹھہرایا جانا
    ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں عدم توسیع سے مزید تباہی ہو گی : سعودی عرب

    ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں عدم توسیع سے مزید تباہی ہو گی : سعودی عرب

    Wed, 19 Aug 2020 18:54:09 
    سعودی عرب نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی جائے۔ مملکت نے باور کرایا ہے کہ ایران پر عائد روایتی یا غیر روایتی ہر قسم کے ہتھیاروں کی پابندی اٹھانے کے نتیجے میں مزید تباہی اور بربادی سامنے آئے گی۔ یہ موقف منگل کے روز سعودی کابینہ کے اجلاس میں سامنے آیا۔ وڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عب
    سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے: امریکا

    سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے: امریکا

    Wed, 19 Aug 2020 18:42:04 
    امریکا نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل سے اپنے تعلقات بحال کرے۔
    ڈیجیٹل ادارے میڈیا کمپنیوں کو معاوضہ ادا کریں؛ آسٹریلیا میں نیا قانون زیرِ غور

    ڈیجیٹل ادارے میڈیا کمپنیوں کو معاوضہ ادا کریں؛ آسٹریلیا میں نیا قانون زیرِ غور

    Tue, 18 Aug 2020 18:36:15 
    آسٹریلیا میں ایک مسودہ قانون زیرِ غور ہے جس کے تحت گوگل اور فیس بک جیسی بڑی ڈیجیٹل کمپنیوں کو اپنی ویب سائٹس پر خبریں شائع کرنے کے لیے آسٹریلیا کے ذرائع ابلاغ کے اداروں کو معاوضہ ادا کرنا ہو گا۔
    امریکہ کا فریقین پر جلد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر زور

    امریکہ کا فریقین پر جلد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر زور

    Tue, 18 Aug 2020 18:30:17 
    امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے تمام افغان فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ بلا تاخیرجتناجلد ممکن ہو سکے بین الافغان مذاکرات شروع کریں۔ نمائندۂ خصوصی زلمے خلیل زاد کا یہ بیان بین الافغان مذاکرات کے لیے افغانستان کی مذاکراتی ٹیم کی خاتون رکن فوزیہ کوفی پر حال ہی میں ہونے والے حملے کے بعد سامنے آیا ہے ۔ زلمے خلیل زاد نے ایک ٹوئٹ میں افغانستان کی مذاکراتی ٹیم کی رکن فوزی
    امارات-اسرائیل معاہدے پر پاکستان کا محتاط ردِ عمل، وزیرِ اعظم و وزرا کی خاموشی

    امارات-اسرائیل معاہدے پر پاکستان کا محتاط ردِ عمل، وزیرِ اعظم و وزرا کی خاموشی

    Tue, 18 Aug 2020 18:15:56 
    پاکستان نے اسرائیل امارات تعلقات کی بحالی پر محتاط ردِ عمل دیا ہے جب کہ وزیرِ اعظم سمیت کسی بھی وفاقی وزیر کی جانب سے کوئی ردِ عمل دیکھنے میں نہیں آیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کو امارات-اسرائیل معاہدے کو سامنے رکھتے ہوئے بڑے چیلنجز کا سامنا ہو گا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عرب ممالک کی خارجہ پالیسی کا محور مسئلہ فلسطین پر مذہب کی بنیاد پر تھا لیکن اب م
    کابل: ڈپلومیٹک ایریا کے قریب متعدد راکٹ حملے، سفارت کار محفوظ مقام پر منتقل

    کابل: ڈپلومیٹک ایریا کے قریب متعدد راکٹ حملے، سفارت کار محفوظ مقام پر منتقل

    Tue, 18 Aug 2020 18:11:18 
    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ڈپلومیٹک ایریا کے قریب یکے بعد دیگرے متعدد راکٹس آ کر گرے ہیں جس کے بعد غیر ملکی سفارت کاروں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان طارق آریان نے حساس علاقے میں راکٹوں کے گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو گاڑیوں سے ڈپلومیٹک ایریا کی طرف متعدد راکٹس فائر ہوئے ہیں۔
    لیبیا کے سیاسی بحران کا حل عسکری مداخلت میں نہیں: ترک صدارتی ترجمان

    لیبیا کے سیاسی بحران کا حل عسکری مداخلت میں نہیں: ترک صدارتی ترجمان

    Tue, 18 Aug 2020 18:07:51 
    صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے  لیبیا کے سیاسی حل پر یقین ظاہر کیا ہے ۔
    عرب امارات کے بعد بحرین اور عمان بھی سفارتی تعلقات استوار کرسکتے ہیں: اسرائیل

    عرب امارات کے بعد بحرین اور عمان بھی سفارتی تعلقات استوار کرسکتے ہیں: اسرائیل

    Mon, 17 Aug 2020 19:30:01 
    اسرائیل کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بعد بحرین اور عمان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو باضابطہ شکل دینے کے لیے اگلے خلیجی ممالک ہو سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ دونوں خلیجی ممالک بحرین اور عمان نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے کی تعریف کی ہے۔اگرچہ دونوں ممالک نے تاحال اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کے امکانات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے