Tue, 01 Sep 2020 17:56:27
اسی طرح سمجھوتے میں سمندری شکار کے رقبے میں توسیع، سرحدی گزر گاہوں کا کھولا جانا اور فوری طور پر ایندھن داخل کرنا شامل ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 17:52:43
شام میں بشارالاسد حکومت کے زیر انتظام چلنے والے میڈیا کے مطابق دارالحکومت دمشق میں زوردار دھماکے سنے گئے۔ مزید یہ کہ شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے دمشق کے دیہی علاقے کی فضا میں دشمن کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کا راستہ روک دیا۔
شامی عسکری ذرائع کے بیان کے مطابق اسرائیل نے جنوبی علاقے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
شامی حکومت کے زیر انتظام میڈٰیا نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں بشار الاسد کی فوج ک
View more
Tue, 01 Sep 2020 17:47:45
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے آج بروز منگل جاری ایک فرمان میں ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل مطلق بن سالم الازیمع کو سعودی عرب کی مشترکہ افواج کے کمانڈر انچیف کی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔
مطلق الازیمع سعودی عسکری کمانڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ خود کو سونپے گئے مشنوں کو کامیابی سے پورا کر کے میدان میں اپنی اہمیت اور قائدانہ مہارت کا ثبوت دیا۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 17:44:53
آزادئ صحافت اور صحافیوں کے حقوق کی علم بردار تنظیموں نے اردن کے زیرِ حراست کارٹونسٹ ایماد حجاج کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ایماد حجاج کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دو طرفہ تعلقات قائم کرنے پر ان کے بنائے گئے ایک طنزیہ خاکے کی اشاعت کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔
اس خاکے میں عرب امارات کے رہنما کو دکھایا گیا ہے کہ ان کے ہاتھ میں ایک فاختہ ہے جس پر اسرائیل کا پرچم بنا ہوا ہے اور
View more
Tue, 01 Sep 2020 17:41:04
سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دو سینئر ترین عہدیداروں کو کرپشن کے الزام میں عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق جوائنٹ فورسز کے کمانڈر شہزادہ فہد بن ترکی اور اُن کے صاحبزادے عبدالعزیز بن فہد کے خلاف کرپشن الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
عبدالعزیز بن فہد شمالی الجوف ریجن کے ڈپٹی امیر کے عہدے پر تعینات تھے جب کہ اُن کے والد شہزادہ فہد پڑوسی ملک یمن
View more
Tue, 01 Sep 2020 17:38:45
پاکستان اور افغانستان کے اعلیٰ حکام نے اسلام آباد اور کابل میں مختلف شعبہ جات میں تعاون کو فروغ دینے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے کابل میں ایک اجلاس میں شرکت کی ہے۔
افغانستان پاکستان ایکشن پلان فار پیس اینڈ سالیڈیرٹی فریم ورک کے تحت پیر کو ہونے والے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے کی۔ جب کہ افغان وفد کی قیادت افغان نائب وزیرِ خارجہ میر ویس ناب نے کی۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 17:35:15
سماجی رابطے کی سائٹ 'فیس بک' نے آسٹریلیا کے شہریوں کی جانب سے شئیر کیا گیا خبروں کا مواد بلاک کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 10:28:26
صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی ، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، ڈاکٹر منموہن سنگھ اور راہل گاندھی نے آج سابق صدر پرنب مکھرجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
مسٹر کووند نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا ، "سابق صدر ، پرنب مکھرجی کے انتقال کے بارے میں سن کر دل کو صدمہ پہنچا۔ ان کی موت ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ میں مسٹر پرنب مکھرجی کے کنبہ، دوستوں اور ملک کے تمام باش
View more
Tue, 01 Sep 2020 10:24:32
خدا گواہ، ماں تجھے سلام ، سرفروش، انڈین سمیت ایک سو سے زائد فلموں میں ویلین کا رول ادا کرنے والے بالی ووڈ اداکار علی خان ان دنوں بے روزگار ہیں۔ جی ہاں، کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن نے بالی ووڈ کے اس معروف اداکار کو بے روزگار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy