Tue, 15 Dec 2020 19:50:21
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی اترپردیش میں 2022 کے اسمبلی انتخابات لڑے گی۔ یہ عام آدمی پارٹی کے لئے ایک بڑا قدم ہوگا کیوں کہ عام آدمی پارٹی اترپردیش جیسی بڑی ریاست کے اسمبلی انتخابات میں پہلی بار قسمت آزمائی کرے گی۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 19:43:38
ا) قومی دارالحکومت دہلی میں واقع ایمس میں نرسوں کی غیر معینہ مدت ہڑتال کے سبب مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے نرسوں سے بھی کام پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔ ایمس انتظامیہ نے ہڑتال کے پیش نظر ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 19:35:03
مغربی بنگال میں بی جے پی صدر جے پی نڈا کے قافلے پر حملے کے بعد بی جے پی اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے مابین لڑائی میں شدت آگئی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 18:52:49
سعودی عرب میں وزارت پٹرولیم کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہےکہ سعودی عرب کے ایک تیل بردار جہاز پر سوموار کی صبح بارود سے بھری کھلونا کشتی سے حملہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 18:02:19
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک یورپی پابندیوں یا تنقید کے خوف سے ،،، بحیرہ روم کے مشرق میں اپنے حقوق اور مفادات سے ہر گز دست بردار نہیں ہو گا۔ یہ موقف یونان کی وزارت خارجہ کی جانب سے ترکی پر امریکی پابندیوں کے خیر مقدم کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:57:22
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب عبداللہ المعلمی نے باور کرایا ہے کہ حوثی ملیشیا کے دہشت گرد حملے ،،، دہشت گردی پر روک لگانے کے عزم کو مضبوط بنا رہے ہیں۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:46:19
امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افغان طالبان کے سابق سربراہ مُلا اختر منصور کی پاکستان میں ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی عدالت کی زیرِ نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Tue, 15 Dec 2020 17:43:23
امریکہ میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں جب کہ حکام اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ جنوری کے اختتام تک مزید ایک لاکھ امریکی اس وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy