Sun, 13 Dec 2020 19:32:38
اتر پردیش کے نائب وزیراعلیٰ دنیش شرما نے کہا ہے کہ کانگریس اور دیگر پارٹیاں مسلسل الزام لگا رہی ہیں کہ حکومت کسانوں کے ساتھ جابرانہ پالیسی اپنارہی ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 19:24:51
پنجاب پولیس 18 روزسے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں سامنے آئی ہے۔ ڈی آئی جی(جیل) لکھمندر سنگھ جاکھڑنے اتوارکے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اے ڈی جی پی (جیل) پی کے سنہا نے استعفیٰ کی کاپی کی تصدیق کردی ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 19:11:51
امارت ابوظبی نے کرسمس کے موقع پر اپنی سرحد کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ایک سرکاری بیان کے مطابق امارت کے مکین 24 دسمبر کو کووِڈ-19 کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کے بغیر بھی ابوظبی میں داخل ہوسکیں گے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 19:06:56
فرانس میں ایک خوش قسمت شہری ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے میں کامیاب ہوگیا جس کے بعد وہ راتوں رات ارب پتی بن گیا ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 18:57:46
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں مقیم مکینوں اور شہریوں میں پانچ ہزار کو روزانہ سائنو فارم کی تیارکردہ کووِڈ-19 کی ویکسین لگائی جائے گی۔ اس ضمن میں متعلقہ فرم نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 18:54:26
عراق میں پولیس نے ہفتے کے روز ملک کے شمال مشرقی صوبے کرکوک میں داعش تنظیم کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا۔ یہ شخص صوبے کے علاقوں پر تنظیم کے قبضے کے دوران شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کے واسطے سر قلم کرنے کے وڈیو کلپس دکھایا کرتا تھا۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 18:08:01
یمن میں امن کے قیام اور حوثی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آئینی حکومت کے معاون عرب اتحاد نے کہا ہے کہ آئینی حکومت اور عدن کی عبوری کونسل نے معاہدہ الریاض میں شامل 'فوجی شق' پر مکمل عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 18:03:20
امریکا نے مراکش کے ایک سرکاری نقشے کی منظوری دی ہے جس میں مغربی صحارا کا علاقہ بھی شامل ہے۔ یہ منظوری ہفتے کے روز مراکش کے دارالحکومت رباط میں امریکی سفارت خانے میں ایک تقریب کے دوران دی گئی۔
View more
Sun, 13 Dec 2020 18:01:00
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے متنازع اشعار پڑھنے کے نتیجے میں انقرہ اور تہران کے مابین بحران پیدا ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ مولود جاوش اوگلو نے اپنے ایرانی ہم منصب کو خبردار کیا ہے کہ تہران کا صدر طیب ایردوآن کے بارے میں موقف ناقابل قبول ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy