Fri, 11 Sep 2026 23:31:43
کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی یعنی SIR کے دوران جن 43.81 لاکھ ووٹروں کے ریکارڈ میں logical discrepancies یا 2002 کی سابقہ ووٹر لسٹ سے no-mapping جیسے مسائل سامنے آئے ہیں
View more
Mon, 31 Aug 2026 15:11:49
نیپال اور تبت کی سرحد کے قریب آنے والے تباہ کن سیلاب اور فلیش فلڈ کے باوجود دنیا کے مقدس ترین پہاڑوں میں شمار ہونے والے ماؤنٹ کیلاش کی یاترا کے لیے جانے والے متعدد زائرین کا سفر ایک المناک صورت حال میں تبدیل ہوگیا۔
View more
Fri, 31 Jul 2026 02:30:57
جولائی کے مہینے میں اچھی بارشوں کے نتیجے میں لِنگن مکی ڈیم کے بھر جانے کی جو امید کی جا رہی تھی، وہ پوری نہیں ہو سکی
View more
Sun, 26 Jul 2026 02:29:40
بڑے نیوز چینل ہی خبر کے دربان (Gatekeepers) سمجھے جاتے تھے، لیکن سی جے پی (CJP) احتجاج نے اس کئی دہائیوں پر محیط برتری کو غیر معمولی چیلنج دے دیا۔
View more
Thu, 23 Jul 2026 16:16:00
گزشتہ روز نئی دہلی میں طلبہ کی احتجاجی ریلی کے دوران سامنے آنے والی ویڈیوز اور تصاویر نے ایک اہم قانونی اور آئینی بحث کو جنم دیا ہے
View more
Sat, 18 Jul 2026 11:25:44
میں بھٹکل کی سرزمین کا ایک ایسا تاریخی تعلیمی ادارہ ہوں جسے دنیا اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول کے نام سے جانتی ہے۔ تقریباً ایک صدی سے میں علم، تہذیب، کردار سازی اور قوم کی خدمت کے مقدس فریضے میں مصروف ہوں۔
View more
Sun, 21 Jun 2026 19:19:35
سپریم کورٹ کی جانب سے محفوظ فٹ پاتھوں کو شہریوں کا بنیادی حق قرار دینے والے حالیہ فیصلے نے اُترکنڑا ضلع میں نیشنل ہائی وے 66 کے کنارے پیدل چلنے والوں کے لیے بنیادی سہولتوں کی کمی کے مسئلے کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔
View more
Fri, 12 Jun 2026 23:47:14
خلیج عمان اور آبنائے ہرمز کے اطراف جاری امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تین بھارتی ملاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت میں سیاسی اور سفارتی بحث شدت اختیار کر گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy