Tue, 03 Feb 2026 17:10:14
لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق، الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں ایگزیکٹو اختیارات کے مروجہ استعمال کے انداز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حال ہی میں کہا کہ سپریم کورٹ کے نومبر۲۰۲۴ء میں ’بلڈوزر انصاف‘ معاملے میں دیے گئے فیصلے کے باوجود ریاست میں سزا کے طور پر عمارتوں کے انہدام کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Tue, 03 Feb 2026 17:00:25
طیارہ حادثہ میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی موت کے بعد ان کی اہلیہ سنیترا پوار کو نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔
View more
Tue, 03 Feb 2026 12:48:15
مہاراشٹر میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے دونوں دھڑوں کے ممکنہ انضمام کو لے کر غیر یقینی صورتحال بدستور قائم ہے۔
View more
Tue, 03 Feb 2026 11:37:05
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب ہندوستان کو اپنے اہم قومی فیصلوں کی اطلاع خود اپنی حکومت کے بجائے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ یا ان کے مقرر کردہ عہدیداروں کے ذریعے ملتی ہے۔
View more
Tue, 03 Feb 2026 11:00:39
آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے معاملے میں شرومنی اکالی دل کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر بکرم سنگھ مجیٹھیا کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy