Thu, 05 Feb 2026 11:45:41
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا نے بدھ کو ایوان میں ملک بھر میں کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کے بڑھتے مسئلے کو اٹھاتے ہوئے اسے صحت عامہ کے لیے سنگین بحران قرار دیا۔
View more
Thu, 05 Feb 2026 11:43:28
مرکزی حکومت نے مردم شماری 2027 کے تحت ذات پر مبنی مردم شماری کے متعلق پیدا ہوئے تعطل کو ختم کر دیا ہے۔ حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ مردم شماری کے دوسرے مرحلہ میں ذات سے متعلق معلومات جمع کی جائے گی۔
View more
Thu, 05 Feb 2026 10:43:46
پارلیمنٹ میں جاری بجٹ اجلاس کے دوران زبردست ہنگامہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ خاص طور سے لوک سبھا میں گزشتہ 2 دنوں میں ہنگامہ کے سبب کئی بار کارروائی ملتوی ہوئی،
View more
Wed, 04 Feb 2026 18:35:00
اتر پردیش کے شہر غازی آباد سے ایک انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے، جہاں لونی کے علاقے میں واقع 'بھارت سٹی سوسائٹی' میں تین کمسن بہنوں نے نویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 11:15:07
انڈیگو اور دیگر فضائی کمپنیوں کی منسوخ پروازوں کے سبب دسمبر 2025 میں 10.47 لاکھ مسافر متاثر ہوئے، جنہیں معاوضہ دینے اور دیگر سہولیات فراہم کرنے پر فضائی کمپنیوں نے 24.28 کروڑ روپے خرچ کیے۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 11:09:03
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کو آج ایک بار پھر ملک کی خارجہ پالیسی اور چین سے رشتوں پر بولنے نہیں دیا گیا۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 10:59:10
’’نریندر مودی گھبرائے ہوئے ہیں۔ جو تجارتی معاہدہ 4 ماہ سے رکا ہوا تھا، اس میں کچھ بدلا نہیں اور کل شام اس تجارتی معاہدہ پر دستخط کر دیا گیا۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 10:52:21
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے منگل (3 فرروری) کو دہلی میں پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن کے طریقۂ کار پر کئی سوال کھڑے کیے۔
View more
Wed, 04 Feb 2026 10:43:56
سپریم کورٹ نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم صادر کیا ہے۔ یہ معاملہ سوشل میڈیا پر اپنی بات رکھے جانے سے متعلق تھا، جس میں عدالت عظمیٰ نے تلنگانہ ہائی کورٹ کی گائیڈلائنز کو ہی برقرار رکھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy