Tue, 24 Feb 2026 10:34:53
پرائیویٹ سیکٹر کے آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک کی چنڈی گڑھ شاخ میں 590 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 10:28:34
بہار کی سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی رہنما رابڑی دیوی نے ریاست کی ڈبل انجن حکومت کو نظم و نسق کے مسئلے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 10:24:32
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب قریب ہے۔ سبھی پارٹیوں نے ووٹرس کے درمیان پہنچ کر اپنے حق میں راہ ہموار کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 16:23:30
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے کارگزار صدر اور بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے اتوار کو حکمراں جماعت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اقتدار قابض لوگ بابا صاحب کے آئین کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 16:16:30
مغربی بنگال کی سیاست کے نمایاں رہنما اور سابق مرکزی وزیر مکل رائے کا طویل علالت کے بعد 71 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 11:22:58
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے خزانچی اور رکن پارلیمنٹ اجے ماکن اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن و چیئرمین قانون، انسانی حقوق اور آر ٹی آئی شعبہ ڈاکٹر ابھیشیک سنگھوی نے مشترکہ پریس بریفنگ میں پارٹی کے قانونی محاذ کو مضبوط بنانے اور حق اطلاعات قانون کے تحفظ کے لیے چار اہم پروگراموں کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 11:18:17
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے جیوتیرمتھ کے شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی کے خلاف درج ایف آئی آر کو لے کر ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more