Sat, 15 Nov 2025 11:27:29
بہار اسمبلی انتخابات میں اس مرتبہ مسلم نمائندوں کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی ہے۔ اس اسمبلی انتخابات میں مختلف سیاسی پارٹیوںکے صرف ۹؍مسلم نمائندگان پہنچ پائے ہیں ۔ اس میں مسلم اکثریتی سیمانچل خطےسے ایم آئی ایم کے ٹکٹ پر ۵؍امیدوار وں نےجیت درج کی ہے جبکہ آرجے ڈی کے ۳؍اور جےڈی یو کےٹکٹ پر صرف ایک امیدوار ایوان تک پہنچ سکا ۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 11:19:01
بہار اسمبلی الیکشن کے نتائج مہاگٹھ بندھن کے لئے نہایت مایوس کن ثابت ہوئے ہیں ۔ این ڈی اے کی پارٹیوں کو اس اسمبلی انتخاب میں یکطرفہ جیت مل گئی ہے اور جملہ 243 میں وہ 202؍اسمبلی سیٹوں پر جیت حاصل کر چکی ہیں ۔ اس شاندار کامیابی کے بعد این ڈی اے میں جشن کا ماحول ہے۔
View more
Fri, 14 Nov 2025 19:58:58
بہار اسمبلی انتخابات میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد اپوزیشن نے اگرچہ "ووٹ چوری" کا الزام عائد کیا ہے، لیکن سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق مہاگٹھ بندھن (INDIA. بلاک) کی عبرتناک شکست کی جڑیں کئی اندرونی خامیوں اور غیر مؤثر حکمتِ عملیوں میں پیوست ہیں
View more
Fri, 14 Nov 2025 19:45:01
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے نتائج نے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (NDA) کے حق میں ایک واضح اور زبردست مینڈیٹ دیا ہے۔ تازہ ترین رجحانات اور میڈیا رپورٹس کے مطابق، این ڈی اے ریاست کی کل 243 سیٹوں میں سے 202 سیٹوں پر نمایاں برتری حاصل کر چکا ہے، جس سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا مسلسل پانچویں بار وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنا یقینی نظر آ رہا ہے۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 18:49:39
ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں بارش سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ یہ انکشاف ماحولیاتی جریدے میں شائع ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ پرنسٹن یونیورسٹی امریکہ کے ٹام بیراپارک، یونیورسٹی آف شکاگو کے اشون روڈ اور گرین گلوب کنسلٹنگ ممبئی میں ارچنا پاٹنکر نے مطالعے کے بعد تیار کی ہے۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 18:04:00
سینٹرل بیوروآف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے منگل کو ممبئی میں ایک نجی بینک کے منیجر کو ڈیجیٹل گرفتاری سائبر کرائم کیس میں گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت نیلیش رائے کے طور پر کی گئی ہے، جو سائبرجرائم پیشہ کے ساتھ مل کر فرضی کھاتوں کے ذریعے دھوکہ دہی سے رقوم کی منتقلی میں ملوث تھا۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 17:25:46
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے نتائج کا اعلان جمعہ (14 نومبر) کو ہونا ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے بدھ (12 نومبر 2025) کو اعلان کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (ای وی ایم) کو سخت حفاظتی انتظامات کے تحت اسٹرانگ رومز میں رکھا گیا ہے۔ ووٹوں کی گنتی ریاست کے تمام 38 اضلاع کے 46 مراکز پر ہوگی۔ انتخابات میں استعمال ہونے والے ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی کو دوسطحی سیکورٹی گھیرے میں رکھا گیا ہے۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 17:20:59
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے مغربی بنگال میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پورا عمل غیرمنصفانہ ہے اور 2002 کی پرانی ووٹر لسٹ کو بنیاد بنانا قانونی طور پر غلط ہے۔
View more
Wed, 12 Nov 2025 17:42:36
بہار اسمبلی انتخاب کا نتیجہ 14 نومبر کو برآمد ہونے والا ہے۔ اس سے قبل این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن دونوں ہی اتحاد نے اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy