Sun, 05 Apr 2026 11:25:53
’’مرکزی الیکشن کمیشن اپنے ایرونیٹ سسٹم کے اندر انتخابی ڈیٹا کو ایک منظم اور مشین کے ذریعہ پڑھے جانے کے فارمیٹ میں رکھتا ہے۔
View more
Sun, 05 Apr 2026 11:09:17
پورے ہندوستان کے سرکاری اسکو ل مڈڈے میل کو جاری رکھنے کے لیے ایل پی جی کے متبادل ذرائع تلاش کرنے میں جدوجہد کر رہے ہیں،
View more
Sun, 05 Apr 2026 11:03:00
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ہندوستانی پرچم بردار ایل پی جی ٹینکر گرین سانوی جمعہ کو آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزرنے میں کامیاب ہو گیا۔
View more
Sun, 05 Apr 2026 10:57:15
نتیش کمار کے راجیہ سبھا کیلئے منتخب ہونے اور بہار کی قانون ساز کونسل سے ان کے استعفیٰ کے بعد ریاست میں بی جےپی کے پہلے وزیراعلیٰ کیلئے راستہ صاف ہوگیاہے
View more
Sat, 04 Apr 2026 18:30:21
آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات 2024 کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں، جہاں ووٹنگ کے طریقہ کار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Apr 2026 12:19:54
حکومت کے ذریعہ 16 اپریل سے طلب کئے گئے پارلیمنٹ کے سہ روزہ خصوصی اجلاس پر جمعہ کو سخت اعتراض کیا اوراسے ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی قراردیا۔
View more
Sat, 04 Apr 2026 12:12:42
ریاست مہاراشٹرا کے ضلع ناسک میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
View more
Sat, 04 Apr 2026 11:51:42
’’گیس ملتا ہے 400 روپے کلو، گھر کا کرایہ ہے 10 ہزار روپے ماہانہ اور کماتے ہیں 9 ہزار روپے۔ اب پیسہ کیا مودی کے گھر سے لا کر دیں گے؟‘‘ یہ بیان ایل پی جی بحران سے پیدا حالات میں پریشان ایک شخص کا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy