Sun, 19 Jun 2016 12:33:27
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج کہا کہ اتر پردیش کی عوام اگر ان کے ہاتھ مضبوط کرتی ہے تو وہ ریاست میں مکمل شراب بندی لاگو کرا دیں گے۔نتیش نے یہاں نامہ نگاروں سے کہاکہ شراب بندی ملک اور معاشرے کی ضرورت ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 12:30:09
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج مرکز میں انتقام کی سیاست کرنے اور سی بی آئی اورای ڈی جیسی مرکزی ایجنسیوں کا استعمال غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں لوگوں کو دہشت زدہ کرنے کے لئے کرنے کا الزام لگایا
View more
Sun, 19 Jun 2016 12:21:14
قومی جرائم ریکارڈ بیورو (این سی آربی)کے اعداد و شمار ملک میں پولیس حراست میں ہونے والی اموات کے بارے میں ساکت کر دینے والی معلومات دے رہے ہیں
View more
Sun, 19 Jun 2016 12:18:21
منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں مفرور مجرم قرار اور ہندوستان میں مطلوب شراب کاروباری وجے مالیا کو اس ہفتے یہاں لندن اسکول آف اکونامکس(ایل ایس ای)میں ایک رسم اجرا پروگرام میں دیکھا گیا
View more
Sun, 19 Jun 2016 11:59:59
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے ریاست کی بی جے پی۔ پی ڈی پی حکومت پر انہیں کئی برسوں سے ملی ہوئی زیڈ سیکورٹی چھیننے کا الزام لگایا ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 11:50:29
سی پی ایم کارکن پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کے الزام میں مقامی کانگریس لیڈر کی بیٹیاں دو دلت بہنوں کی گرفتاری سے کیرالہ میں تنازعہ پیدا ہو گیا ہے اور قومی کمیشن نے معاملے میں مداخلت کی ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 11:47:33
بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے یوپی کے مرزاپور سیاسی کانفرنس میں لوگوں کو ’’سنگھ مکت بھارت‘‘ اور’ ’شراب مکت سماج‘‘بنانے کیلئے مینڈیٹ مانگا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy