Sun, 07 Aug 2016 17:18:55
امریکہ میں متعلقہ اداروں کی طرف سے ان ممکنہ دہشت گردوں پر سے پردہ اٹھایا جارہا ہے جو بظاہر غیر منظم ہیں لیکن شاید ان کی جڑیں نہایت گہری ہیں۔
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:14:45
شام کے سرکاری مفتی علامہ بدرالدین حسون نے شمالی شہر حلب میں مشکل میں گھری اسدی فوج کی مدد کے لیے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور روس سے مزید مدد کی اپیل کی ہے
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:10:08
ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ ایرانی حکام نے امریکا میں پناہ کی درخواست دینے کے بعد وطن اپس لوٹنے والے کرد جوہری سائنسدان شہرام امیری کو پھانسی دے دی ہے تاہم ایران کے سرکاری ذرائع نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی۔
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:07:03
شام میں حکومت مخالف اپوزیشن کی نمائندہ تنظیموں نے جنگ زدہ شہر حلب کے مشرقی محاذ پر اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے شہر کا کئی ماہ سے جاری محاصرہ توڑتے ہوئے حلب اور ادلب کے درمیان سپلائی لائن بحال کردی ہے
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:04:09
تہران کی جانب سے دیے گئے احکامات کی بنیاد پر عراقی حکومت ، ایرانی اپوزیشن کی تنظیم مجاہدین خلق کے تمام ارکان کو لیبرٹی کیمپ سے نکال دے گی
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:00:35
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب ممالک کے فوجی اتحاد کے ترجمان اور سعودی عرب کے مشیر دفاع جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ یمن میں بات چیت کا عمل معطل ہونے کے بعد بحالی امید آپریشن دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 21:30:17
مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی اورہندوستان میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر سعودمحمدالساتی نے آج یہاں ملاقات کی اور حج مسافروں کی سہولیات سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 21:28:52
بھارتی جنتا پارٹی(بی جے پی)نے اترپردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی(ایس پی)پر صوبے میں منصوبہ بند طریقے سے کشیدگی پیدا کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پارٹی کارکنوں کا عوام کی توقعات پرکھرااترنے کی اپیل کی
View more
Sat, 06 Aug 2016 21:24:18
مرکزی وزیر کرن رججو نے بائیں بازو کی جماعتوں پر کیرالہ میں آر ایس ایس ۔بھاجپا کارکنوں کے خلاف تشدد میں شامل رہنے کا آج الزام لگایا اور کہا کہ ملک کے دیگر حصے کے لوگ جنوبی ریاست میں اس ظلم و ستم سے آگاہ نہیں ہیں کیونکہ یہ معاملہ قومی سطح پر اجاگر نہیں ہوا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy