Sat, 11 Feb 2017 11:37:46
تمل ناڈو میں سیاسی بحران کے درمیان ایک بڑی خبر آ رہی ہے۔ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت سیاست کی دنیا میں قدم رکھ سکتے ہیں۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:31:58
مرکزی وزیراوما بھارتی ان دنوں یوپی اسمبلی انتخابات کے لیے تشہیر ی مہم میں مصروف ہیں۔یوپی کی ہی ایک ریلی میں اومابھارتی نے کہا کہ جب وہ مدھیہ پردیش کی وزیر اعلی تھیں ،تب آبروریزی کرنے والے ان سے رحم کی بھیک مانگتے تھے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:29:47
سپریم کورٹ نے بہار کے جہان آباد علاقے کے آر ایل ڈی ممبر اسمبلی پر10لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔معمولی درخواست دائر کرنے پر سپریم کورٹ ناراض ہواہے ۔سی جے آئی کھیہر نے کہا کہ آپ عوامی نمائندہ ہیں
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:22:12
’اس وقت ملک کی جمہوریت اور دستوری خطوط کا تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے۔ ملک دشمن طاقتوں کے اقتدار میں آنے کی وجہ سے عوام میں ایک کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ ہر انسان بے چینی اور کس مپرسی کی حالت میں جینے پر مجبور نظر آتا ہے؛ مگر ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے؛ کیوں کہ ملک کا دستور ہمارا محافظ ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:19:12
شیوسینا نے مرکز میں ایک کے بعد ایک آئی کانگریس حکومتوں کی طرف سے کئے گئے ترقیاتی کاموں کی آج تعریف کی اورایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھا ۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:13:29
آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ کے صدر و بانی سید محمد اشرف کچھوچھوی کی جانب سے بی ایس پی کی حمایت کا اعلان ہوتے ہی جہاں ایک طرف سیاسی خیموں میں اضطرابی ہلچل نذر آ رہی ہیں وہیں دوسری طرف مسلمانوں میں بھی ایک طرح کاجوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:07:14
دہلی ہائی کورٹ اس بی ایس ایف جوان کی بیوی کی جانب سے دائر درخواست پر فوری سماعت کرنے کے لیے آج تیار ہو گیا جس نے ویڈیو پوسٹ کرکے جوانوں کو خراب کھانا دئیے جانے کا الزام لگایا تھا۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 11:02:56
قانون کو نظرانداز کے متوازی ڈنڈا حکومت چلانے کے الزام میں خواتین کے ایک گروہ نے آج صبح دمدم تھانہ کا گھیراؤ کیا ۔ان عورتوں کاالزام تھا کہ تھانہ کے افسران قانون کو نظرانداز کرتے ہوئے گھریلو تشدد‘ بدسلوکی اور اغوا کئے جانے کی دھمکیوں سے متعلق متاثرین کی شکایت درج نہیں کرتے ہیں ۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 10:55:09
سپریم کورٹ نے انا ڈی ایم کے کی سربراہ وی کے ششی کلا کو تمل ناڈو کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لینے سے روکنے کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy