Tue, 14 Feb 2017 10:31:55
سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش کے مشہور ویاپم گھوٹالے سے منسلک ایک معاملے میں اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔کورٹ نے ان تمام طلبا کو راحت دینے سے انکار کر دیا ہے
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:27:15
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ’عالمی ریڈیو دیوس ‘کے موقع پر کہا کہ ریڈیو بات چیت کا ایک شاندار ذریعہ ہے اور اس علاقے میں کام کرنے والے لوگوں کو اسے فعال اور زندہ رکھنا چاہیے ۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:23:59
شیوسینا صدر اودھو ٹھاکرے نے پیر کودوہرایا ہے کہ شیو سینا اتنی لاچار نہیں ہے کہ وہ سب کچھ برداشت کرتے ہوئے اقتدار میں بنی رہے۔ انہوں نے ریاست میں وسط مدتی انتخابات کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اب کسی بھی طرح کی برداشت نہیں کرنے والے ہیں۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:16:07
چین سے متصل سرحد پر تعینات آئی ٹی بی پی کے جوان اب اسنو سکوٹر سے گشت لگائیں گے، پہلی بار آئی ٹی بی پی کو ایسے پانچ اسکوٹر دئیے گئے ہیں، ان میں سے دو لداخ، دو اتراکھنڈ اور ایک سکم میں تعینات کئے جائیں گے
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:09:21
اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کو ووٹ ڈالنے کیلئے بیدار کرنے کے لیے بھارت ونشی مسلم سماج کے کنوینر ایس ایم احمدکی صدارت میں مولوی گنج میں ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارت ونشی مسلم معاشرے کے عہدیداران اور کارکنان نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا
View more
Tue, 14 Feb 2017 10:01:39
پرسنل اینڈ ٹریننگ ڈپارٹمنٹ (ڈی او پی ٹی)نے چھٹی سفری رعایت(ایل ٹی سی)کا غلط استعمال کرتے ہوئے پائے جانے والے مرکزی حکومت کے ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
View more
Tue, 14 Feb 2017 09:56:46
نوبی کشمیر کے کولگام ضلع اور شوپیاں شہر میں کل دو شہریوں کی موت کے بعد آج کرفیو لگا دیا گیا۔ایک شخص کی موت دہشت گردوں اورسیکورٹی فورسز کے درمیان ہوئے تصادم میں ہوئی تھی جبکہ دوسرا شخص اس کے بعد ہوئے مظاہروں میں ہلاک ہو گیاتھا ۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:39:48
بہبودی برائے خواتین واطفال کی مرکزی وزیر مملکت کرشنا راج نے بی جے پی کے اتر پردیش میں اگلی حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے درمیان اتحاد کا ریاستی اسمبلی انتخابات میں رائے دہندگان پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا، کیونکہ جب کوئی کمزور ہوتا ہے تبھی سہارا لیتا ہے اور پھر یہاں تو دو بے سہارا ایک دوسرے کی بیساکھی بنے ہیں۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:36:06
جنوبی افریقہ کی ٹیم کے لیے ہفتہ کو دوخوشخبری ملی ، پہلی وہ ون ڈے میں عالمی نمبر ون ٹیم بن گئی، دوسری اس کے اسپنر عمران طاہرون ڈے میں نمبر ون گیندباز بن گئے۔طاہر ٹی- 20میں بھی نمبر ون گیندباز ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy