Sun, 23 Nov 2025 12:19:15
کانگریس کے سینئر لیڈر وجے وڈیٹیوار نے سنیچر کو ناگپور میں ایک پریس کانفرنس منعقد کرکے مقامی انتخابات کے پس منظر میں بی جے پی پر سنگین الزامات لگائے۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 11:16:36
4 ماہ قبل اچانک ہندوستان کے نائب صر عہدہ سے استعفیٰ دینے والے جگدیپ دھنکھڑ جمعہ (21 نومبر) کو پہلی بار کسی عوامی پروگرام میں نظرآئے۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 11:09:55
مغربی بنگال میں برسراقتدار ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ہمایوں کبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ 6 دسمبر کو مرشد آباد کے بیلڈانگا میں ’بابری مسجد‘ کی بنیاد رکھی جائے گی۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 11:04:39
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گوئی 23 نومبر کو اپنے عہدہ سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ یہ وکیل سے ملک کے سی جے آئی بننے تک کے طویل سفر کا اختتام ہے۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 10:54:50
کئی ریاستوں میں اس وقت ایس آئی آر کا عمل تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے۔ کم وقت میں زیادہ کام کرنے کا دباؤ بی ایل او (بوتھ لیول افسر) پر مستقل دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 18:41:03
دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر حملے کے معاملے میں تیسرے ہفتے ہونے والی عدالتی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ہے اور اب سماعت 15 دسمبر کو سیشن کورٹ میں طے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 17:26:31
مرکز کی جانب سے چار لیبر قوانین کے نفاذ کے بعد کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے اور واضح طور پر کہا ہے کہ ان قوانین کو ایک تاریخی اصلاح کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy