Tue, 06 Jan 2026 12:16:57
مشرقی دہلی میں سال 2020 کے فسادات کی سازش سے متعلق معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے طلبا لیڈرعمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد کردی گئی ہے
View more
Tue, 06 Jan 2026 11:50:43
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اتر پردیش کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ آج جاری کی جائے گی، جسے ریاست میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے ایک اہم مرحلے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 11:23:25
وینزویلا پر امریکی حملہ کی کئی ممالک شدید تنقید کر رہے ہیں۔ عالمی سطح کے لیڈران اس حملہ کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف قرار بتا رہے ہیں اور امریکی صدر ٹرمپ کے عمل کی مذمت کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 11:17:26
جے این یو کے سابق طلبا لیڈر اور سیاسی کارکن عمر خالد کو دہلی فسادات سے متعلق ’بڑی سازش‘ کے معاملہ میں ایک بار پھر سپریم کورٹ سے ضمانت نہیں مل پائی۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 10:50:58
دہلی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے متعلق بی جے پی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے پٹاخوں کے استعمال پر ایک ایسا بیان دیا ہے جو بحث کا موضوع بنا گیا ہے۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 19:27:06
امریکہ میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع کے پالکولّو سے تعلق رکھنے والے ایک تیلگو جوڑے کی موت ہوگئی، جبکہ ان کے دو کمسن بچے زخمی ہو گئے ۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 19:16:11
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اشارے پر وینزویلا میں کی گئی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مڈورو کی گرفتاری اور منتقلی کے بعد وہاں کے تیل کے ذخائر پر امریکی گرفت سے کیا ہندوستان کو فائدہ پہنچے گا؟
View more
Mon, 05 Jan 2026 17:37:10
کانگریس کو امسال ہونے والے آسام اسمبلی الیکشن میں بہار جیسی اسکیموں سے انتخابات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جہاں لاکھوں خواتین کو اسمبلی انتخابات سے پہلے اور اس کے دوران تقریباً۱۰؍ ہزار روپے دیے گئے جس سے اپوزیشن کو بڑا نقصان ہوا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy