Mon, 12 Jan 2026 12:52:53
تمل ناڈو کے کرور ضلع میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آنے والی جان لیوا بھگدڑ کے معاملے میں تملگا ویتری کزگم (ٹی وی کے) کے سربراہ وجے سے پیر کو نئی دہلی میں مرکزی تفتیشی بیورو کے صدر دفتر میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 12:47:53
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے وارانسی میں نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے کارکنوں کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے واقعہ پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 12:45:10
مہاراشٹر میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کی مہم زوروں پر ہے ۔ دریں اثنا، شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر آدتیہ ٹھاکرے نے انتخابی ریلی کے دوران بی جے پی کو سخت نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 12:38:52
’’منریگا کوئی معمولی منصوبہ نہیں ہے۔ اس سے گاؤں میں لوگوں کو اپنے ہی علاقہ میں کام ملتا ہے اور لوگ ہجرت کرنے سے بچ جاتے ہیں۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 12:34:28
نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کا ’منریگا بچاؤ سنگرام مارچ‘ اتوار (11 جنوری) کو وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے لنکا گیٹ سے وزیر اعظم دفتر تک مقرر تھا۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 12:09:52
کانگریس لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر اُدت راج نے ترقی یافتہ ہندوستان کے پروگرام میں این ایس اے چیف اجیت ڈووال کے ذریعہ دیے گئے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 18:00:41
ملک بھر میں موسم کا مزاج تیزی سے بدلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آنے والے دنوں کے حوالے سے کئی ریاستوں کے لیے وارننگ جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Jan 2026 17:44:22
کانگریس نے فضائی آلودگی کے معاملہ پر مرکزی حکومت کو آج تلخ انداز میں ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے کہا ہے کہ ’نیشنل کلین ایئر پروگرام‘ (این سی اے پی) اب ’نوشنل‘ کلیئر ایئر پروگرام، یعنی کاغذی بن کر رہ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy