Tue, 13 Nov 2018 21:54:49
کانگریس صدر راہل گاندھی نے نوٹ بندی کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر جوابی حملہ بولا اور کہا کہ نوٹ بند کرنے سے غریبوں کو نقصان ہوا اور ’سوٹ بوٹ‘ پہننے والے امیروں کو فائدہ ہوا۔چھتیس گڑھ میں 20 نومبر کو ہونے والے دوسرے مرحلے کی پولنگ سے پہلے یہاں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی نے مودی حکومت پر رافیل طیارے سودے کے ذریعے انل امبانی کی کمپنی کو فائدہ پہنچانے کا اپنا الزام بھی دہرایا
View more
Tue, 13 Nov 2018 21:52:32
باعزت شہریوں کے ایک وفد نے منگل کو صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ وہ 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے معاملات کی تحقیقات کی نگرانی کے لئے قائم ایس آئی ٹی کے تیسرے رکن کے نام کو فوری مطلع کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے کہیں۔صدر سے ملاقات کرنے والے اس وفد میں سابق آرمی چیف جے جے سنگھ، بی جے پی رہنما میناکشی لیکھی، سپریم کورٹ کے سینئر وکیل روپندر ایس سوری، راجستھان کے ایڈیشنل اٹارنی گر
View more
Tue, 13 Nov 2018 21:41:07
60ریٹائرڈ افسران نے کیگ کو خط لکھ کر اس پر نوٹ بندی اور رافیل سودے پر آڈٹ رپورٹ کو جان بوجھ کر ٹالنے کا الزام لگایا ہے تاکہ اگلے سال انتخابات سے پہلے این ڈی اے حکومت کی شبیہہ خراب نہ ہو۔سابق حکام نے ایک خط میں کہا ہے کہ نوٹ بندی اور رافیل لڑاکا طیارہ سودے پر آڈٹ رپورٹ لانے میں غیر فطری اور بے سبب تاخیر پر تشویش پیدا ہو رہی ہے اور رپورٹ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں ٹیبل پر رکھی جانی چاہئے
View more
Tue, 13 Nov 2018 21:37:03
دسالٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایرک ٹریپر کے رافیل سودے کوصاف وشفاف کہے جانے کے بعد کانگریس نے نریندرمودی حکومت کو نشانہ بنا اور کہا کہ حکومت اس معاملے پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔پارٹی نے ٹریپر کے دعوے کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیا۔دوسری طرف کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھی رافیل معاملے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے فضائیہ سے پوچھے بغیر ر
View more
Tue, 13 Nov 2018 21:32:29
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں اس بار حکمران بی جے پی کی راہ آسان نہیں ہے۔اس کو بندیل کھنڈ علاقے کی دو درجن سے زیادہ سیٹوں پر پڑوسی ریاست اتر پردیش کے علاقائی پارٹیاں بی ایس پی اور ایس پی سے سخت چیلنج مل رہاہے۔اتر پردیش کی سرحد سے ملحق بندیل کھنڈ علاقے میں شامل مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر، چھتر پور، ٹیکم گڑھ، پنا اور چمبل ڈویژن میں دتیا اور شیوپوری کی 30 اسمبلی سیٹوں میں سے بی جے پی کے پاس 22 اور کان
View more
Tue, 13 Nov 2018 21:22:57
خادمان اردو فورم سولاپور کے زیراہتمام ڈاکٹر علامہ اقبال اور مولانا آزاد کے یومِ پیدائش کے موقع پر بیداری ملّت کے متعلق اقبال اور مولانا آزاد کی فکری جہت پر ڈاکٹر حبیب الرحمن(گلبرگہ) ماہر اقبالیات کرناٹک اور مولانا رزیں اشرف ندوی(پونہ) صدر تحریکِ پیام انسانیت مہاراشٹر کے فکر انگیز تقاریر کا انعقاد مفتی سیّد امجد علی قاضی نظامی (شہر قاضی سولاپور)کے زیرِصدارت بروز سنیچر صبح دس بجے بیگم قمرالنسا کاریگ
View more
Tue, 13 Nov 2018 02:45:26
یوپی کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے اتوار کو کہا کہ ’’رام للا ہم آئیں گے، مندر وہیں بنائیں گے، لیکن تاریخ راہل گاندھی ہی بتائیں گے‘‘۔ موریہ اتوار کو چندر شیکھر آزاد زرعی اور ٹیکنالوجی یونیورسٹی کیمپس میں منعقد بی جے پی کانپور آئی ٹی محکمہ کے بندیل کھنڈ شعبہ کے علاقائی ورکشاپ سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی شعبہ سے وابستہ 80 فیصد سے زیادہ نوجوان بی جے پی کے حق میں ایک نئے انقلاب ک
View more
Tue, 13 Nov 2018 02:42:29
چھتیس گڑھ میں سخت سیکورٹی کے درمیان پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم ہو گئی ہے ۔ پہلے مرحلے میں کل 70 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ کونڈا گاؤں میں61.47%، کیش کال 63.51%، کانکیر میں62%، بستر میں58%، دنتے واڑہ میں49%، خیرا گڑھ میں70.14%، ڈونگرگڑھ میں 71 فیصد اور کھجی میں72%فیصد لوگوں نے اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کیا۔ پہلے مرحلے میں نکسل متاثرہ آٹھ اضلاع کے ووٹروں نے وزیر اعلی رمن سنگھ سمیت 190 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم
View more
Tue, 13 Nov 2018 02:35:45
منی پور فرضی انکاؤنٹر کیس میں سپریم کورٹ نے فوج کے تقریبا 300 جوان ، سابق فوجی اہلکاروں اور مرکز کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جسٹس مدن بی لوکر اور جسٹس یو یو للت کا بنچ ہی اس معاملے کی سماعت کرتا رہے گا ۔ دراصل سپریم کورٹ کو یہ طے کرنا تھا کہ سماعت کر ر ہے بنچ ہی معاملے کی سماعت جاری رکھے یا پھر کوئی اوربنچ سماعت کرے۔ غور طلب ہے کہ فوج کے تقریبا 300جوان اور سابق فوجی اہلکاروں نے سپریم کورٹ میں ایک ع
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy