Mon, 19 Nov 2018 00:12:43
مرکزی وزیر راجے وردھن سنگھ راٹھور نے کہا کہ ٹکٹ کی تقسیم میں مذہب کی بنیاد پر کوئی کوٹہ سسٹم نہیں ہونا چاہئے۔راٹھور نے راجستھان میں سات دسمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی طرف سے ایک بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دئے جانے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں مذہب کی بنیاد پر کسی قسم کی کوٹہ سسٹم نہیں ہونا چاہئے،اگر ہماری طرف سے کئے گئے کام مذہب کی بنیاد پرکسی تک نہ
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:52:26
کانگریس نے پنجاب حکومت کے وزیر اور اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے اسٹار پرچارک کا کردار ادا کر رہے نوجوت سنگھ سدھو پر ’’خطرات ‘‘کے پیش نظر وزارت داخلہ کی طرف سے ان کے لیے پورے ملک میں مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کی سیکوریٹی فراہم کئے جانے کی اپیل کی ہے۔ پارٹی کے مرکزی ترجمان رندیپ سرجے والا نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سدھو معروف سیاسی شخصیت اور سابق کرکٹر ہیں،
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:43:36
چارہ گھوٹالے میں 14 سال قید کی سزا کاٹ رہے آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کی صحت ان دنوں بہتر نہیں ہے اور وہ گزشتہ کچھ وقت سے رانچی کے ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان سے ملنے گئیں آر جے ڈی کی ایک رکن اسمبلی نے لالو کی صحت کو لے کر جو بتایا ہے، وہ ان کے حامیوں کو فکر مند کرنے والا ہے۔ آر جے ڈی ممبر اسمبلی ہفتہ کو لالو سے ملنے ریمس گئی تھیں۔ وہاں سے نکلنے کے بعد انہوں نے میڈیا سے بتایا کہ لالو جی کی صحت انتہا
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:34:33
پی این بی فراڈ کے اہم ملزم میہول ’بھائی ‘ چوکسی نے بھارت نہ لوٹنے کا نیا بہانا بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ تک بھارت نہیں آ سکتے ہیں۔ ان کے وکیل نے ممبئی کی ایک عدالت کو بتایا کہ چوکسی سفر کرنے کے لئے مکمل طور پر صحت مند نہیں ہیں۔ دراصل ED نے کورٹ سے چوکسی کو ’مفرور اقتصادی مجرم‘ قرار دینے کی درخواست کی تھی۔ سماعت کے دوران وکیل نے صاف کہا کہ چو کسی صحت مند نہیں ہیں اس لئے ان کا بیان ویڈ
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:31:51
گجرات کے بناس کانٹھا میں ڈپٹی تحصیل دارشراب پیتے پکڑے گئے،سزا کے طور پرانہیں ہسپتال میں ایک ماہ کی صفائی کی سزاسنائی گئی ہے۔ڈپٹی تحصیل دار نے صفائی کا کام بھی شروع کر دیا ہے۔دراصل ڈیسا کے سابق ڈپٹی تحصیلدار کیرتی بھائی مکوانا اور ان کے دو ساتھیوں کو 2009میں ڈیسا کے ایک گیسٹ ہاؤس میں شراب پیتے پکڑا گیا تھا،یہ لوگ جوابھی کھیل رہے تھے
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:23:40
رام مندر تعمیر کے لیے آر ایس ایس سے منسلک تنظیموں نے بڑے پیمانے پر تیاری شروع کر دی ہے۔ اس کے تحت وی ایچ پی کی یوتھ وِنگ یعنی بجرنگ دل نے نئے سرے سے ترشول چلانے کی تربیت دینی شروع کر دی ہے۔ایودھیا میں متنازعہ زمین کا معاملہ بھلے ہی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے، لیکن آر ایس ایس (راشٹریہ سویم سیوک سنگھ) اور اس سے وابستہ تنظیموں نے بڑے پیمانے پر ایودھیا میں مندر تعمیر کے لیے ماحول گرم کرنے کی کوششیں ش
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:14:37
کانگریس نے گواکے گورنرسے اسمبلی کا خصوصی اجلاس کو بلانے کی مانگ کی ہے تاکہ بی جے پی کی قیادت والی حکومت اکثریت کرسکے۔کانگریس کا دعوی ہے کہ صحت وجوہات کی وجہ سے وزیر اعلی منوہرپاریکر کی غیر موجودگی کی وجہ سے ریاستی حکومت نے اکثریت کھودی ہے۔یہاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے چیف ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے کہا کہ پارٹی پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس اور صدر رام ناتھ کووند کے سامنے بھی اس مسئ
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:08:54
دہلی سیکریٹریٹ میں ڈیوٹی پر دہلی پولیس کے 35سالہ ہیڈ کانسٹیبل نے مبینہ طور پر اپنی سروس پستول سے گولی مار کر خود کشی کر لی۔پولیس نے بتایا کہ سوہنویر سیکرٹریٹ میں وی وی آئی پی پارکنگ پر ڈیوٹی پر تھا۔ایک سینئر افسر نے بتایا کہ پولیس کو واقعہ کے بارے میں صبح ساڑھے پانچ بجے اطلاع ملی۔پولیس نے کہا کہ لاش کے پاس سے ایک سوسائڈ نوٹ برآمد ہوا ہے جس میں خودکشی کرنے کے لئے بیوی اور سسرال والوں کے ساتھ گھریلو
View more
Sun, 18 Nov 2018 02:04:54
الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو چھتیس گڑھ حکومت کو کانگریس کے لیڈروں کا اسٹنگ آپریشن کرنے کے لیے مبینہ طور پر پیسوں کی پیشکش کرتے پکڑے گئے ریاست کے تعلقات عامہ کمشنر کو عہدے سے ہٹا کر ٹرانسفر کرنے کو کہا ہے۔کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ چھتیس گڑھ حکومت میں تعلقات عامہ کے شعبہ کے سیکرٹری اور کمشنر ایس راجیش ٹوپو کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy