ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    نام تبدیل کرنے کی تجویز مسترد کرنے پر پر ممتا بنرجی سخت ناراض

    نام تبدیل کرنے کی تجویز مسترد کرنے پر پر ممتا بنرجی سخت ناراض

    Thu, 15 Nov 2018 02:31:38 
    وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر مغربی بنگال کو نظر انداز کرنے کا الزام عاید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ملک کے تاریخی مقامات کے ناموں کو من مانے طریقے سے تبدیل کررہی ہے مگر دوسری طرف بنگال اسمبلی سے مغربی بنگال کا نام تبدیل کرنے کی تجویز جو اتفاق رائے سے پاس ہوئی تھی کو مکمل طور پر نظرانداز کردیا ہے۔وزیرا علیٰ ممتابنرجی نے فیس بک پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ’
    ہندوستان ڈیجیٹل فروغ اورترقی کے دورسے گذررہاہے ، سنگاپورمیں جاری فنٹیک فیسٹول میں وزیراعظم کاخطاب

    ہندوستان ڈیجیٹل فروغ اورترقی کے دورسے گذررہاہے ، سنگاپورمیں جاری فنٹیک فیسٹول میں وزیراعظم کاخطاب

    Thu, 15 Nov 2018 02:25:15 
    وزیراعظم نے سنگاپورمیں جاری فنٹیک فیسٹول میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ہندوستان پر چھاجانے والے مالیاتی انقلاب اور ہندوستان کے 1.3 ارب عوام کی زندگی میں بہتر تبدیلیوں کا اعتراف ہے۔ہندوستان اور سنگاپور ہندوستانی اور آسیان ملکوں کے چھوٹے اور اوسط درجے کے کاروباری اداروں کوایک دوسرے کے درمیان رابطہ کاری کے لیے کام کررہے ہیں۔یہ دونوں ملک ایک ہندوستانی پلیٹ فارم پر کام کرتے ہوئے اسے عالمی پیمانے تک وس
    سول سروس کے افسران لچکدار رویہ اپنائیں، حالات کے موافق خود کو ڈھالیں ، نائب صدرجمہوریہ وینکیانائیڈوکابنیادی کورس کے سول سروس افسران کے ساتھ تبادلہ خیال

    سول سروس کے افسران لچکدار رویہ اپنائیں، حالات کے موافق خود کو ڈھالیں ، نائب صدرجمہوریہ وینکیانائیڈوکابنیادی کورس کے سول سروس افسران کے ساتھ تبادلہ خیال

    Thu, 15 Nov 2018 02:18:24 
    نائب صدر جمہوریہ ہندایم وینکیانائیڈونے سول سروس کے افسران سے کہا ہے کہ وہ لچکدار رویہ اپنائیں، حالات کے موافق خود کو ڈھالیں، کھلے ذہن کا بنیں اورفرسودہ سرکاری طریقہ کار میں اصلاحات لانے کی کوشش کریں۔ نائب صدر جمہوریہ ہند آج حیدرآباد میں ڈاکٹر میری چنا ریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ میں 93ویں بنیادی کورس کے سول سروس افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہے تھے۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہاہے کہ سول سروس
    اُردوسماجی علوم کی دوسری قومی کانگریس کا آج مانو میں افتتاح

    اُردوسماجی علوم کی دوسری قومی کانگریس کا آج مانو میں افتتاح

    Thu, 15 Nov 2018 02:11:14 
    مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی کے اردومرکز برائے فروغ علوم اوراسکول برائے فنون و سماجی علوم کے اشتراک سے دوسری دوروزہ قومی اردو سماجی علوم کانگریس کا کل (15؍ نومبر) 9:30 بجے لائبریری آڈیٹوریم میں افتتاح عمل میں آئے گا۔ کانگریس کا موضوع ’’سماجی علوم میں ابھرتے رجحانات‘‘ ہے۔ پروفیسر شاہدہ ، کنوینر کے بموجب افتتاحی اجلاس میں پروفیسر ایس اے آر بلگرامی، جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی ، مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ پر
    مدرسہ ناشرالعلوم پانڈولی کے مہتمم مولانا ابراہیم سخت علیل،ہسپتال میں داخل

    مدرسہ ناشرالعلوم پانڈولی کے مہتمم مولانا ابراہیم سخت علیل،ہسپتال میں داخل

    Thu, 15 Nov 2018 02:01:33 
    بشنپور پنچایت دوبیلی ڈگروابلاک کے مشہور عالم دین مولانا ابراہیم صاحب ان دنوں سخت علیل ہیں اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ رکن شوری دارالعلوم دیوبند مولانا اسرارالحق قاسمی اور پارلیمانی حلقہ کے ایم پی نے مولانا موصوف کے لئے دعائے صحت کی ہے اور تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ مولانا کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کا اہتمام کریں
    سنگاپور کے وزیراعظم لی سین لونگ سے وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات

    سنگاپور کے وزیراعظم لی سین لونگ سے وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات

    Thu, 15 Nov 2018 01:56:14 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو سنگاپور کے وزیراعظم لی سین لونگ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مالیاتی ٹیکنالوجی میں تال میل اور علاقائی اقتصادی اتحاد سمیت کئی مسائل پر بات چیت کی۔ مودی نے فنٹیس فیسٹیول سے خطاب کر کے بدھ کو دو روزہ سنگاپوردورہ کا آغاز کیا ۔یہ فیسٹیول مالیاتی ٹیکنالوجی پر دنیا کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔ اس کی شروعات 2016 میں ہوئی
    کے چندرشیکھر راؤ نے گجویل سے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے 

    کے چندرشیکھر راؤ نے گجویل سے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے 

    Thu, 15 Nov 2018 01:50:21 
    تلنگانہ کے نگراں وزیراعلیٰ اورٹی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھر راؤنے بدھ کو گجویل اسمبلی حلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ راؤپرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل سڈی پیٹ ضلع کے کو نائی پلی گاؤں میں بالاجی کے مندر گئے اور ’’پرارتھنا‘‘ کی۔ کانگریس نے راؤ کے خلاف وانٹیرو پرتاپ ریڈی کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ ریڈی نے 2014 میں بھی ان کے خلاف تلگودیشم پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا لیکن وہ ہار گئے تھے
    جمہوریت اوردستورکے تحفظ کے لیے ووٹر فہرست میں ناموں کا اندراج لازمی سی آر ڈی ڈی پی کی ملک گیر جدوجہد

    جمہوریت اوردستورکے تحفظ کے لیے ووٹر فہرست میں ناموں کا اندراج لازمی سی آر ڈی ڈی پی کی ملک گیر جدوجہد

    Thu, 15 Nov 2018 01:43:57 
    مسلمانوں کے لیے ایوان میں کم ہورہی مسلم نمائندگی سے زیادہ تشویشناک صورتحال یہ ہے کہ ملک بھر میں ووٹرس فہرست سے کروڑوں مسلمانوں کے نام غائب ہیں۔ ایک سروے کے مطابق ملک میں تقریباً 25 فیصد سے زائد اہل ووٹروں کے نام فہرست سے غائب ہیں۔ اس اہم مسئلے پر ماہر معاشیات و سچر کمیٹی کے ممبر سکریٹری ڈاکٹر ابوصالح شریف کی قیادت میں قائم سنٹر فار ریسرچ اینڈ ڈیبیٹس ان ڈیولپمنٹ پالیسی کے ذریعے قومی سطح پر کام ہورہ
    عدالت کی توہین اورماحول بگاڑنے کی کوشش شرمناک ، عدالت کوچیلنج کرناجمہوریت کے لیے خطرناک؛ حالیہ واقعات سے ملی کونسل کو سخت تشویش

    عدالت کی توہین اورماحول بگاڑنے کی کوشش شرمناک ، عدالت کوچیلنج کرناجمہوریت کے لیے خطرناک؛ حالیہ واقعات سے ملی کونسل کو سخت تشویش

    Thu, 15 Nov 2018 01:32:45 
    عدلیہ کا احترام ،اس کا وقار اور اس کے فیصلوں کو تسلیم کرنا ہر شہری کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے لیکن یہ بات انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے کہ ملک کا ایک طبقہ عدلیہ کی بات ماننے کے بجائے اسے ہی چیلنج کررہا ہے اور اس کے خلاف عوام کو اکسانے کی جدوجہد منظم انداز میں جاری ہے جو ملک کی سلامتی ،آئین اور عدلیہ کیلئے سنگین خطرہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور ع