Sat, 14 Jul 2018 23:20:45
ہمارے ملک میں ہر کسی کو اظہارِ خیال کا اختیار دیا گیا ہے؛ لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ کسی کے مذہب میں بیجا مداخلت کی جائے۔ ہر مذہب اور اس کے ماننے والوں کی عزت نفس ہے اور اس کا خیال رکھنا ہر ہندستانی کا فرض ہے۔مگر کچھ دنوں سے فسطائی جماعتوں کی شرانگیزی کی وجہ سے ملک میں چھوٹے چھوٹے مسائل بہت اُچھالا جا رہا ہے۔ آج کل میڈیا میں’’دارالقضاء ‘‘کو لے کر مسلم پرسنل لا کو موضوع بحث بنادیا گیا ہے
View more
Sat, 14 Jul 2018 21:55:06
مرکزی اقلیتی امورکے وزیرمختارعباس نقوی نے آج کہاہے کہ مرکزی حکومت’’مدرسوں پرتالا‘‘نہیں بلکہ’’فارمل تعلیم کی مالا‘‘چاہتی ہے۔یہاں وزارت برائے اقلیتی اموراورجامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب سے مشترکہ طورسے مدرسے طلبہء4 اوراسکول ڈراپ آؤٹس کے لئے چلائے جارہے’’برج کورس‘‘میں کامیاب طلباء اورطالبات کوسرٹی فکیٹ تقسیم کرتے ہوئے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہاکہ وزارت برائے اقلیتی امورکی جانب سے اسکول ڈراپ آؤٹس
View more
Sat, 14 Jul 2018 01:00:44
سپریم کورٹ نے آن لائن اعداد و شمار پر نگرانی کرنے کے لئے سوشل میڈیا ہب کے قیام کے اطلاعات و نشریات کی وزارت کے فیصلے پر سخت رخ اپناتے ہوئے آج کہا کہ یہ نگرانی وزارت جیسا ہے ۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ حکومت شہریوں کے واٹس ایپ پیغامات کو ٹیپ کرنا چاہتی ہے اور اس سے دو ہفتوں میں جواب مانگا ہے
View more
Sat, 14 Jul 2018 00:57:58
وزیر اعظم نریندر مودی کل سے دو روزہ اترپردیش سفر پر آ رہے ہیں۔ اس دوران وہ 340 کلومیٹر طویل پوروانچل ایکسپریس وے کا سنگ بنیادرکھیں گے۔مودی وارانسی سے ا عظم گڑھ پہنچیں گے اور وہاں ایکسپریس وے منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے۔ اس منصوبے کو لے کر ایس پی کا دعوی ہے کہ یہ سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے دماغ کی دریافت تھی۔چھ لین والے اس سڑک کو آٹھ لین تک تو سیع کیا جا سکتا ہے
View more
Sat, 14 Jul 2018 00:54:58
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ آج بنگلہ دیش کے سہ روزہ دورے پر روانہ ہوئے۔ اپنے بنگلہ دیش کے دورے کے دوران را ج ناتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون اور روہنگیا پناہ گزینوں سمیت مختلف معاملات پر بات چیت کریں گے۔وزیر داخلہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے بھی ملیں گے اور مختلف باہمی مسائل پر بات چیت کریں گے۔بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلے راجناتھ نے ٹویٹ کیا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات تاری
View more
Sat, 14 Jul 2018 00:45:20
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل میں جمعہ کے روز جنگجوؤں نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی ایک روڑ اوپننگ پر حملہ کرکے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 2 سی آر پی ایف اہلکاروں کو ہلاک جبکہ دو دیگر کو زخمی کردیا۔زخمیوں میں ایک عام شہری بھی شامل ہے۔ اننت ناگ پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاونٹ پر ایک ٹویٹ میں کہاکہ’اچھہ بل میں 96 بٹالین سی آر پی ایف کی ایک روڑ اوپننگ پارٹی پر جنگجوؤں کی طرف
View more
Sat, 14 Jul 2018 00:21:44
حکومت اور لوک سبھا اسپیکرسمترا مہاجن نے پارلیمنٹ کے مونسون سیشن کے دوران پارلیمنٹ کو بہترین طریقے سے چلانے پرغوروفکرکے لیے 17 جولائی کو الگ الگ آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ پارلیمانی معاملات کے وزیر انت کمار منگل کو دن میں سبھی پارٹیوں کے لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے جبکہ لوک سبھا کی اسپیکر شام کو مختلف پارٹیوں کے لیڈروں کے ساتھ شام کو میٹنگ کریں گی
View more
Fri, 13 Jul 2018 23:36:02
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جموں کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کو توڑنے کے سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے الزامات کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ یہ مکمل طور بے بنیاد ہے۔وزیر دفاع نرملاسیتارمن نے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا، ’’یہ توڑنے کی بات بالکل بے بنیاد ہے
View more
Fri, 13 Jul 2018 23:11:20
تیل کی دولت سے مالامال ملک قطر کی کمپنی ’کی ٹیکنیکل انٹرنیشنل‘ نے کیمپس پلیسمنٹ مہم کے تحت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے 23 طلبہ کا انتخاب کیا ہے۔ یہ پلیسمنٹ ڈرائیو 10 جولائی کو منعقد ہوئی تھی۔ڈاکٹر محمد یوسف خان، انچارج تربیت و تعیناتی سیل کے بموجب ان طلبہ کا الکٹرانک ٹیکنیشین الکٹریشین اور کنٹرول روم آپریٹر یا سی سی ٹی وی آپریٹر کے طور تقرر ہوا ہے جن کی تنخواہیں 27,000 تا 54,000 روپئے ماہا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy