Wed, 06 Sep 2017 18:21:02
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ دشمن جانتاہے پاکستان کوکھلی جارحیت کا نشانہ نہیں بنایاجاسکتا،ہماری معیشت کاشماردنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہورہا ہے،آپریشن ضرب عضب،ردالفساداورخیبر4نے دشمن کی کمر توڑدی،
View more
Wed, 06 Sep 2017 17:51:03
جنوبی افریقی صدر جیکب زوما نے لیسوتھو کے آرمی چیف کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ زوما نے جنوبی افریقہ میں گھرے اس ملک کے عوام کو صبر و تحمل کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے
View more
Wed, 06 Sep 2017 17:37:58
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوجوان غیر قانونی تارکینِ وطن کو تحفظ دینے کے پروگرام ”ڈریمر“کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے بعد ملک بھر میں اس فیصلے کی شدید مذمت کی گئی ہے اور فیصلے کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 23:28:01
شام کی سرکاری فوج مشرقی شہر دیر الزور کے قریب پہنچ گئی ہے جسے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے تین سال سے گھیرے میں لے رکھا ہے۔سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق فوجی صحرا میں تیزی
View more
Tue, 05 Sep 2017 22:56:57
چین میں جاری تین دن کی برکس کانفرنس کاآج آخری دن تھا۔آج کے دوپاکستانی مذاکرات کے بعد وزیراعظم مودی اورچین کے صدر شی جنفنگ کے درمیان ڈوکلام تنازعہ پرملاقات میں دونوں
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:55:07
سری لنکا دورے پر ٹیسٹ اور ون ڈے کے تمام میچ جیت چکی ہندوستانی ٹیم اب ٹی 20 میچ جیت کرکلین سوئپ کرکے لوٹناچاہے گی۔موجودہ فارم کو دیکھتے ہوئے ہندوستان کی کامیابی مشکل نہیں لگ رہی ہے۔ہندوستان نے ٹیسٹ سیریز3-0سے اورون ڈے سیریز 5-0سے اپنے نام کی۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:50:05
جوآن مارتن دیل پوترو نے دو سیٹ ہارنے کے بعد پانچ سیٹ کے میراتھن مقابلے میں ڈومینک تھیم کو شکست دے کر امریکی اوپن مرد سنگل کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا سامنا پانچ بار کے چمپئن راجر فیڈرر سے ہوگا۔ارجنٹائن کے 24 ویں ترجیح ڈیل پوٹرو نے چھٹے ترجیح حاصل تھیم کو
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:17:12
ہندوستانی گرینڈ ماسٹر پینٹاٹا ہری کرشن نے فڈے عالمی کپ میں پہلے مقابلے میں ملی ہارسے ابھرتے ہوئے دوسرے کھیل میں گرینڈ ماسٹر یوری گونزیلز ووڈل کو شکست دی۔دنیا کے 20 ویں نمبرکے کھلاڑی ہری کرشنا سفید مہروں سے کھیل رہے تھے
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:31:17
عامر خان نے کہا کہ ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیر سایہ منعقد ہونے والی اس لیگ میں خواتین باکسرز سمیت پاکستان بھر سے آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔پاکستان نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے”سپر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy