Mon, 16 Dec 2024 10:32:13
دنیا کے معروف طبلہ نواز اور پدم وبھوشن سے سرفراز استاد ذاکر حسین کا انتقال امریکہ کے سان فرانسسکو میں ہو گیا۔ 73 سالہ استاد کافی عرصے سے علیل تھے اور سان فرانسسکو کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ اسپتال کے ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، تاہم ان کے اہل خانہ کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 23:07:06
پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے مقدمہئ قتل میں 17برس قید کی سزا پانے والے سابق ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس ایس پی خرم شہزاد کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ چیلینج کر دیا گیا ہے۔بینظیر بھٹو 27دسمبر 2007کو راولپنڈی کے لیاقت
View more
Thu, 07 Sep 2017 23:00:20
بحر اوقیانوس میں آنے والے سمندری طوفان ارما نے کریبیئن جزائر میں تباہی مچا دی ہے اور اس کی زد میں آ کر اب تک سات افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ارما گذشتہ ایک دہائی میں اس سمندر میں آنے والا سب سے شدید طوفان ہے اور یہ اپنے ساتھ
View more
Thu, 07 Sep 2017 22:52:43
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے نوبیل انعام واپس لینے کے لیے بین الاقوامی سطح پر اٹھنے والی آوازیں زور پکڑتی جا رہی ہیں اور برطانیہ میں میڈیانے روہنگیا مسلمانوں پر بہیمانہ ریاستی مظالم پر آنگ سان سوچی کے موقف پر مضامین شائع کیے ہیں
View more
Thu, 07 Sep 2017 22:47:57
فیس بک کے مطابق اسے معلوم ہوا ہے کہ روس نے ایک ایسی مہم چلائی ہے جس کے تحت اس کے نیٹ ورک پر سماجی اور سیاسی تفرقہ پیدا کرنے والے پیغامات تشہیر دی جاتی ہے۔فیس بک کے مطابق گذشتہ دو برسوں میں روس نے تین
View more
Thu, 07 Sep 2017 22:11:13
تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے 11ستمبر تک ریکارڈ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے بینچ نے کی
View more
Thu, 07 Sep 2017 22:08:46
امریکا کے صدر نے کہا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کی ملک بدری سے متعلق قانون پر نظرثانی نہیں کریں گے جبکہ 15ریاستوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے منگل
View more
Thu, 07 Sep 2017 22:02:58
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئی سے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے جوہری عزائم سینمٹنیکیحوالے سے یہ وقت مذاکرات کے آغاز کے لیے بہتر آپشن کا درجہ نہیں رکھتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:53:20
عراق کے خود مختار علاقے کردستان کی حکومت کے سربراہ مسعود بارزانی نے کہا ہے کہ بغداد کے ساتھ شراکت داری میں ناکامی کے بعد ریفرینڈم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انھوں نے یہ بات العربیہ نیوز چینل کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy