Fri, 06 Jan 2017 23:13:29
سبری مالا میں بھگوان ا ایپا کے مندر میں خواتین کارکن تپت دیسائی کے داخلے کی منصوبہ بندی کے نقطہ نظر میں تراوکور دیواشوم بورڈ نے آج کہا کہ وہ مندر میں دس سال سے 50سال عمر کی خواتین کے داخلے کو لے کر روایت اور رواج کو نہیں توڑ ے گا
View more
Fri, 06 Jan 2017 23:10:49
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ سیبی سحارا دولت لوٹانے کے معاملے کی سماعت کے لیے جلد نئی بنچ کا قیام کیا جائے گا۔چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی صدارت والی بنچ اس کیس کی ابھی تک سماعت کر رہی تھی لیکن اب جسٹس ٹھاکر ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔چیف جسٹس جگدیش کھیہر،
View more
Fri, 06 Jan 2017 23:04:38
کانپور کے دس شہری اور دیہی اسمبلی سیٹوں کے 19فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر انتظامیہ 26جنوری کوکانپور میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان منعقد ہو رہے ٹی 20کرکٹ میچ کے ٹکٹ کے انتخابی غلط استعمال کے خدشات پر نگاہ رکھ رہی ہے۔ضلع انتظامیہ نے میچ کو منظم کرنے اور ٹکٹ بیچنے والی ایجنسیوں کو آگاہ کیا ہے
View more
Fri, 06 Jan 2017 22:58:37
آرمی آرمی چیف بننے کے بعد پہلی بار جنرل وپن راوت جموں کشمیر کے دورے پر ہیں۔جنرل راوت نے کہا کہ دشمن کے ناپاک ارادے کو برباد کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Fri, 06 Jan 2017 22:50:34
ایک بیوروکریٹ کی تقرری کو لے کر دہلی اسمبلی کے صدر اور مرکز کے درمیان رسہ کشی کو نامنظور کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے آج کہا کہ اس طرح کے معاملات کو عدالت میں آئے بغیر باہمی رضامندی سے حل کرلینا چاہئے
View more
Fri, 06 Jan 2017 22:39:36
عام آدمی پارٹی(آپ)نے امرتسر(مشرق)اسمبلی سیٹ سے اپنا امیدوار تبدیل کر دیا ہے۔پنجاب کی آپ یونٹ کے کنوینر گرپریت سنگھ گھگی نے کہا کہ امرتسر(مشرق)سیٹ سے راجندر کمار کی جگہ درباری لال پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
View more
Fri, 06 Jan 2017 22:24:47
بی جے پی لیڈر وجے بہوگنا نے ان پر اور ان کے خاندان پر ایک غیر ملکی کمپنی کے مفادات کے فروغ کا الزام لگانے کے معاملے میں اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہریش راوت اور ان کے میڈیا مشیر سریندر کمار کو قانونی نوٹس بھیج کر ان سے غیر مشروط عوامی معافی کا مطالبہ کیا ہے
View more
Fri, 06 Jan 2017 22:20:31
ایس پی میں مچے گھمسان کے درمیان امر سنگھ نے آج لکھنؤ میں کہا کہ میں ایک ساتھ پانچ نظریات کے ساتھ نہیں ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں چور دروازے سے سیاست کرنے کا عادی نہیں ہوں،تاہم اس کے ساتھ ہی جوڑا کہ سیاست کافی ظالمانہ اور بے رحم ہے،یوپی میں اپنے کاروبار کے مسئلے پر جواب دیتے ہوئے کہا
View more
Fri, 06 Jan 2017 21:53:06
حیدرآباد 10فروری کو بلائنڈ کے لئے دوسرے ٹی 20ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک سیمی فائنل مقابلے کی میزبانی کرے گا۔آج اس کا اعلان کیاگیا۔ہندوستان میں بلائنڈ کرکٹ یونین(سی اے بی آئی)کے بنیادی ادارے سمرتھانام ٹرسٹ کے مطابق ٹورنامنٹ 28جنوری سے 12فروری تک کھیلا جائے گاجس کا ابتدائی میچ نئی دہلی اور فائنل بنگلور میں کھیلا جائے گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy