Thu, 12 Jan 2017 19:31:28
قوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 2017ء کے پہلے ہفتے میں نو ہزار چار سو سے زائد غیر اندراج شدہ افغان پناہ گزین پاکستان اور ایران سے اپنے ملک واپس آئے ہیں۔اس وجہ سے یہ تشویش بڑھتی جا رہی ہے کہ اگر ملک واپس آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے تو جنگ کا شکار یہ ملک اس صورت حال سے کس طرح نمٹے گا
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:19:53
لبنان کے نو منتخب صدر میشل عون نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے عرب مصلحت کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ ان کا کہنا ہے کہ شام کی جنگ میں لبنانی شہریوں کی شرکت حکومت کا فیصلہ نہیں۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:05:28
شام میں انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے گروپ نے با وثوق ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش تنظیم نے تدمر شہر اور اس کے نواح میں متعدد آثاریاتی مقامات کو دھماکوں سے تباہ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس اقدام سے ایسا نظر آتا ہے کہ تنظیم شہر سے اپنے انخلاء کی تیاری کر رہی ہے۔واضح رہے کہ
View more
Thu, 12 Jan 2017 18:35:02
سعودی عرب میں پولیس نے اپنی شیرخوار بچی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے میں ملوث شخص کو حراست میں لے کراس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔ حال ہی میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر ایک فوٹیج سامنے آئی تھی جس میں ایک شخص کو کم سن بچی کو ایذا پہنچاتے دکھایا گیا تھا۔بچی کی والدہ بھی سامنے آئی ہیں اور
View more
Wed, 11 Jan 2017 23:37:16
عام آدمی پارٹی (آپ)نے امرتسر (سینٹرل)سیٹ سے امیدوار پروفیسر درباری لال کی امیدواری منسوخ کر دی ہے۔پارٹی نے بیان جاری کر کے بتایا کہ ان کے خلاف بدعنوانی کے سنگین الزامات لگنے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے
View more
Wed, 11 Jan 2017 23:30:13
نوٹ بند ی کو لے کر ترنمول کانگریس کے وفد نے بدھ کو صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات کی۔انہوں نے صدر مکھرجی سے اس معاملہ میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔صدر
View more
Wed, 11 Jan 2017 23:26:00
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی تعریف کے بعد شراب بندی کی حمایت میں 21/جنوری کوبہار میں بن رہی انسانی زنجیر میں بی جے پی کے نتیش کمار کی حمایت دینے کے اعلان کے ساتھ ہی این ڈی اے میں داخلی انتشار نظر آنے لگا ہے
View more
Wed, 11 Jan 2017 23:13:42
ترنمول کانگریس کے دو ممبران پارلیمنٹ تاپس پال اور سدیپ بندوپادھیائے کی گرفتاری کی مخالفت میں جے ہند واہنی کی جانب سے بدھ کو مالدہ میں سڑک جام کیا گیا۔بدھ کی دوپہر 12بجے کے قریب مالدہ ٹاؤن کے نیشنل ہائی وے34کے میڈیکل کالج چوک پر تنظیم کے ارکان نے جمع ہو کر مظاہرہ کیا
View more
Wed, 11 Jan 2017 23:09:08
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے 28/جنوری کو گجرات میں پاٹیدار ریزرویشن تحریک کے محرک ہاردک پٹیل کی مجوزہ’مودی ہراؤ، دیش بچاؤ‘ریلی میں شامل ہونے کے لیے گجرات جانے کا فیصلہ فی الحال ملتوی کر دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy