Fri, 13 Jan 2017 19:53:20
مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم انڈیا کے چھوٹے فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد اگرچہ ویڈیو چیٹ میں یوراج اور ”ماہی“کی بحث دوستانہ اور جوش و خروش سے بھری رہی ہو لیکن یوراج کے والد یوگراج سنگھ اب بھی دھونی پر نشانہ سادھنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں
View more
Fri, 13 Jan 2017 19:44:10
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کمزور مانی جا رہی بنگلہ دیش کی ٹیم نے غیر متوقع طور پر دھماکہ دار مظاہرہ کیا ہے۔ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف اس میدان پر رنز کا انبار لگادیا ہے
View more
Fri, 13 Jan 2017 19:33:30
برسبن میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92رنز سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔پاکستان کی پوری ٹیم 269رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف176رنزبنا کر ڈھیر ہو گئی۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 15:19:05
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد نے یمن میں جاری بحران کے حل کے لیے پیش کردہ خلیجی امن منصوبے کی حمایت کرنے والے گروپ کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔انھوں نے خلیج تعاون کونسل کے جنرل سیکریٹریٹ میں ہونے والی اس ملاقات میں
View more
Fri, 13 Jan 2017 15:15:02
شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے کفر سوسہ میں جمعرات کی شام ایک اسپورٹس کلب میں ہونے والے خود کش حملے کے بعد دمشق میں المزہ فوجی اڈے پر بھی زور دار دھماکے ہوئے ہیں تاہم ان میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے المزہ فوجی اڈے کے قریب
View more
Fri, 13 Jan 2017 15:05:57
ایک طرف روس اور ترکی کی کوششوں سے شام میں جاری تنازع کے حل کے لیے آستانہ میں مذاکرات کے چرچے ہیں تو دوسری طرف ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آیا ان مذاکرات میں شام کے کون کون سے دھڑے شرکت کریں گے۔ یہی وجہ ہے کہ آستانہ مذاکرات تا حال پراسراریت کے پردوں میں چھپے ہوئے ہیں
View more
Thu, 12 Jan 2017 23:26:06
جنوبی افریقہ کے اسٹار بلے باز ہاشم آملہ نے یہاں جوہانسبرگ میں اپنے 100ویں ٹیسٹ میچ کو یادگار بنا ڈالا۔جنوبی افریقہ کے لئے متعدد بڑی اننگز کھیلنے والے ہند نژاد اس بلے باز نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بہترین سنچری اننگز کھیلی اور اپنا نام ان چنندہ بلے بازوں میں شامل کر لیا
View more
Thu, 12 Jan 2017 23:14:47
شولا پور ضلع میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کا علامتی پتلا نذرآتش کیا گیا۔سنبھاجی آرمار تنظیم کی اس تحریک کے بعد مقامی پولیس نے تنظیم کے 25کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق،بدھ کو راج ٹھاکرے نے فیس بک پر لوگوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے سنبھاجی مہاراج کے بارے میں ناشائستہ بیان بازی کی تھی۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 22:48:19
بی جے پی اسمبلی انتخابات کو لے کر روایتی انتخابی تشہیر کے ساتھ ساتھ موجودہ تقاضوں کے پیش نظر انفارمیشن ٹکنالوجی کا بھرپور استعمال کر رہی ہے۔پارٹی نے تنظیمی سطح پر آئی ٹی کا ایک علیحدہ محکمہ بنایا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy