Tue, 10 Jan 2017 23:00:39
ہندوستان کی عظیم ریاست اتر پردیش میں انتخابی عمل کا اعلان ہوچکا،تمام سیاسی جماعتیں اور دھڑے اس صوبہ کی سیاسی اہمیت سے بھرپور واقف ہیں،ان کے علم میں ہے،یہاں فتح کا پرچم لہرانا،نمایاں مقام اور کامیابی حاصل کرنا کیا معنی رکھتا ہے،یہاں کی کامیابی دہلی کی راہیں ہموار کرتی ہے، مقدر کا ستارہ روشن کرتی ہے اور کسی بھی لیڈر کے سیاسی قد کو بلند کرتی ہے،
View more
Tue, 10 Jan 2017 23:00:33
تنازعہ کے درمیان کانگریس اور سماج وادی پارٹی میں معاہدے کی کھچڑی پک رہی ہے۔آج تو خبر یہ ہے کہ اکھلیش کی بیوی ڈمپل اور راہل کی بہن پرینکا گاندھی انتخابی مہم میں اسٹیج شیئرکرسکتی ہیں
View more
Tue, 10 Jan 2017 22:49:21
مدھیہ پردیش کے کٹنی ضلع میں حوالہ کاروبار کا پردہ فاش کرنے والے پولیس سپرنٹنڈنٹ گورو تیواری کا تبادلہ کئے جانے سے مقامی شہری ناراض ہیں۔انہوں نے منگل کو سڑکوں پر اترکر احتجاج کیا، ان کا مطالبہ ہے
View more
Tue, 10 Jan 2017 22:43:44
حکمران بی جے پی کے لیے مشکل کھڑی کرتے ہوئے مہاراشٹروادی گومانتک پارٹی(ایم جی پی) گوا سرکشا منچ (جی ایس ایم)اور این ڈی اے کی اتحادی پارٹی شیوسینا نے اگلے ماہ آئندہ گوا اسمبلی انتخابات کے لیے آج مہاگٹھ بند ھن کی تشکیل کا اعلان کردیا
View more
Tue, 10 Jan 2017 22:29:16
بالی ووڈ ہستیوں کا سیاست میں آنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔اس کی تازہ کڑی میں آج ارجن رامپال نئی دہلی میں بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر پہنچے۔وہاں پہنچتے ہی ان کے بی جے پی میں شامل ہونے کے سلسلے میں قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔
View more
Tue, 10 Jan 2017 22:26:11
بی ایس ایف کے کانسٹیبل تیج بہادر یادو کا ویڈیو وائرل ہوا تو سب سے زیادہ ہلچل دہلی کی رائے سینا ہلس میں مچ گئی۔ویڈیو میں تیج بہادر نے بتایا کہ کیٹرنگ کی کیا حالت ہے۔مرکزی وزارت داخلہ نے ویڈیو میں کتنی سچائی ہے؟ اس کی جانچ کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔بی ایس ایف نے بھی فورا وزارت داخلہ کو رپورٹ بھیج دی ہے
View more
Tue, 10 Jan 2017 22:11:28
ٹاٹا گروپ کا ملٹی برانڈ فزیکل ای کامرس پلیٹ فارم ٹاٹا کلِک ڈاٹ(TataCLiQ.com) کام اپنے صارفین کیلئے آپ اینڈ آف سیزن سیل-دی برانڈ سلیم سیل کے ساتھ نئے سال کی شاندار شروعات کرنے کے لئے پوری طرح تیارہے
View more
Tue, 10 Jan 2017 22:04:36
پنجاب اسمبلی انتخابات میں اپنا دم خم دکھانے اتری عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے پیر کو ایک بڑا بیان دیا ہے۔انہوں نے موہالی میں انتخابی جلسہ عام میں کہا کہ پنجاب کے رائے دہندگاان یہ مان کر ووٹ ڈالیں کہ اروند کیجریوال کو وزیر اعلی بنانا ہے
View more
Tue, 10 Jan 2017 21:59:11
ٹاٹاموٹرزنے اس سال کا اپنا پہلا پروڈکٹ نیو ٹاٹا جینان یودھا کو اپنے نئے برانڈ ایمبیسیڈر اکشے کمار کی موجودگی میں بازار میں اتارا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy