Fri, 13 Jan 2017 22:23:10
اقوام متحدہ کے انٹرنیٹنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او)نے 2017ورلڈ امپلائمنٹ اینڈ سوشل آؤٹ لک رپورٹ جاری کی ہے۔اس رپورٹ کے مطابق،اقتصادی ترقی کے رجحانات روزگار کی ضروریات کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔اس رپورٹ میں مستقبل کے اندازے پرروشنی ڈالی گئی ہے کہ 2017سال میں نہ صرف بے روزگاری میں اضافہ ہو گا بلکہ
View more
Fri, 13 Jan 2017 22:15:59
مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں کل ایک ماہ طویل وتیا ساکشرتا ابھیان کا اختتامی جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ مہمانِ خصوصی ڈاکٹر شکیل احمد، پرو وائس چانسلرنے کہا کہ تعلیم کا مقصد ہی سوسائٹی کی خدمت ہے۔ ضرورت مندوں تک پہنچنا اور ان کے مسائل کو حل کرنا بھی تعلیم کے مقاصد میں شامل ہے۔ اس سے گاؤں اور یونیورسٹی کا رشتہ مضبوط ہو رہا ہے
View more
Fri, 13 Jan 2017 22:06:18
ایک وقت تھا، جب اتر پردیش کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی سوشل میڈیاسے کچھ فاصلہ ہی بنا کر رکھا کرتی تھیں، کیونکہ ان کاکہناتھاکہ ان کی بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کااہم ووٹرطبقہ آن لائن رہنے والے لوگوں کا نہیں ہے لیکن اب فروری-مارچ،2017میں ہونے والے ریاست کے اسمبلی انتخابات سے پہلے وہ ڈیجیٹل دنیا کا بھرپور استعمال کرنے کے لیے تیار دکھائی دے رہی ہیں
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:59:01
مالکانگر ضلع کے چتروکونڈا تھانہ علاقے میں ماؤنواز باغیوں نے پانچ پنچایتوں کے الیکشن حکام کے ساتھ ساتھ ایک گاؤں سربراہ کے بیٹے کو بھی اغوا کر لیا ہے۔مانا جا رہا ہے کہ ماؤنواز باغیوں نے پنچایت انتخابات میں لوگوں کو شامل ہونے سے روکنے کیلئے خوف کا ماحول تیار کرنے کیلئے اس کام کو انجام دیا ہے۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:55:31
زمین جائیداد کے کاغذات کو ہاتھ سے لکھنے کا رواج ختم کرنے اور الیکٹرانک دستاویزات عام کرنے کے لئے سرکار کی طرف سے ای-پراپرٹی سسٹم نافذ کرنے کا سرکیولر جاری کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:45:40
دینک جاگرن کے سینئر صحافی مسٹر رماکانت چترویدی کے سانحہئ ارتحال پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ رابطہئ عامّہ میں ایک تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت افسر رابطہئ عامّہ مسٹر عمرسلیم پیرزادہ نے کی۔مسٹرپیر زادہ نے آنجہانی چترویدی کوایک با صلاحیت محنتی اور ایماندار صحافی قرار دیتے ہوئے کہاکہ یونیورسٹی کی
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:37:13
سپریم کورٹ آج دو سوڈانی شہریوں کی ملک بدری کو چیلنج دینے والی درخواست پر فوری سماعت کے لیے تیارہو گیاہے۔سینئروکیل کولن گونجالوس نے دو سوڈانی شہریوں کی درخواست پر فوری سماعت کی اپیل کی
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:34:10
نورتھ زون انٹر یونیورسٹی یوتھ فیسٹیول کے کوئزمقابلے میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ٹیم نے اول مقام پر فتح حاصل کی جبکہ جامعہ ملیہ اسلامیہ دوسرے اورچنڈی گڑھ یونیورسٹی کی ٹیم تیسرے مقام پر رہی۔ تینوں ٹیموں نے قومی سطح پر ہونے والے نیشنل انٹر ورسٹی یوتھ فیسٹیول میں اپنامقام محفوظ کرلیا ہے
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:32:52
مرکزی حکومت نے آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کے کیڈر تبدیلی کی مانگ کو مسترد کر دیا ہے۔امیتابھ نے مرکزی حکومت سے کیڈر تبدیلی کی مانگ کی تھی. قابل ذکر ہے کہ ملائم سنگھ دھمکی کیس کے بعد سے امیتابھ ٹھاکر نے کام میں کئی طرح ہراساں کئے جانے اور انتہائی طاقتور لوگوں سے جان کو خطرہ ہونے کی بات کہتے ہوئے 16جون 2016کو وزارت داخلہ، حکومت ہند سے کیڈر تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy