Mon, 16 Jan 2017 20:49:38
امریکی خفیہ ادارے سی آئے اے کے موجودہ سربراہ جان برینن نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں۔ انہوں نے کہا کہ نومنتخب صدر روس سے جڑے خطرات سے آگاہ نہیں ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 20:45:09
برازیل کی پولیس نے ملک کے شمالی علاقے میں ایک جیل میں گزشتہ روز ہونے والی زبردست ہنگامہ آرائی پر بالآخر قابو پا لیا۔ اس ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں کم از کم 26افراد ہلاک
View more
Mon, 16 Jan 2017 20:45:08
اسمبلی انتخابات سے پہلے لیڈران کا دل بدل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پیر کو اتراکھنڈ کے کانگریس کے سینئر لیڈر یشپال آریہ کا پارٹی سے دل بھر گیا
View more
Mon, 16 Jan 2017 20:38:52
آنند ضلع میں بورساڑ اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے ممبر اسمبلی امت چاوڈا کو ایک شخص سے مبینہ طور پر فون پر دھمکیاں ملی ہیں، اس شخص نے خود کے گینگیسٹر روی پجاری ہونے کا دعوی کیا ہے، مانا جا رہا ہے کہ وہ آسٹریلیا میں ہے۔بورساڑ تھانے کے ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ 14/جنوری کو چاوڈا اپنے رشتہ دار مہیش سولنکی کے یہاں گیا تھا جہاں پر
View more
Mon, 16 Jan 2017 20:19:43
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ رات بھر ہوئے ایک تصادم میں تین دہشت گرد مارے گئے۔فوج کے ایک افسر نے آج بتایا کہ ضلع میں پہلگام علاقے کے اوورا گاؤں میں ایک تصادم میں دہشت گرد مارے گئے
View more
Mon, 16 Jan 2017 19:53:16
ایک طرف سماج وادی پارٹی کو بہت بیتابی سے اپنے انتخابی نشان ’سائیکل‘کو لے کر الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار ہے، وہیں اترپردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے ایسا بھی لگنے لگا ہے کہ جیسے ملائم سنگھ یادو نے مان لیا ہو کہ ان کے بیٹے اور ریاست کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ساتھ جاری شہ مات کے کھیل کو حل کرنے کی تمام کوششیں ناکام رہنے کی
View more
Mon, 16 Jan 2017 19:43:05
گزشتہ موسم گرما میں وادی میں پھیلی کشیدگی کے دوران ہلاک ہوئے لوگوں کے لیے معاوضے کے معاملے پر آج جموں و کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ کیا۔ان ارکان کا الزام ہے کہ پی ڈی پی اور بی جے پی حکومت اس معاملے پر دوہرا معیار اپنا رہی ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 19:15:52
انا ڈی ایم کی صدر وی کے ششی کلا نے آج اپنے پارٹی کارکنوں سے ا س بات کو یقینی بنانے کو کہا کہ جے للتا کے انتقال کے بعد پیدا ہوئے بحران کے حالات کا دشمن فائدہ نہ اٹھانے پائیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کارکنوں کے محبت بھرے حکم پر انہوں نے پارٹی کی کمان سنبھالی ہے۔انا ڈی ایم کے کے بانی ایم جی رام چندرن کی جینتی
View more
Sun, 15 Jan 2017 23:28:50
الیکشن کمیشن نے ہدایت دی ہے کہ جن پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں، وہاں کے وزرائے اعلی، وزراء اور سیاسی طور پر نامزدکئے گئے لوگ اس وقت تک قانونی اکائیوں کے سامنے دائر اپیلوں کی سماعت نہیں کر سکتے، جب تک انتخابی عمل مکمل نہیں ہو جاتا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy