Wed, 18 Jan 2017 20:02:35
اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی کے اتحادی اطالوی سیاستدان انتونیو تاجانی کو یورپی پارلیمان کا نیا اسپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔ 63 سالہ سابق صحافی تاجانی کا تعلق یورپی پارلیمان میں قدامت پسندوں کی پارٹی سے ہے۔فرانس کے شہر اسٹراسبرگ سے ملی رپورٹوں کے مطابق انتونیو تاجانی ماضی میں
View more
Wed, 18 Jan 2017 19:54:12
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں ایک سترہ سالہ فلسطینی بچے کے وحشیانہ قتل کے واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد فلسطین بھرمیں اسرائیلی ریاست کے خلاف شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فلسطینی عوام، سیاسی اور سرکاری حلقوں میں شدید رد عمل اس وقت سامنے آیا جب ایک ویڈیو فوٹیج سامنے آئی
View more
Wed, 18 Jan 2017 19:47:26
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے نزدیک ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس فلسطینی نے ایک فوجی کو چاقو گھونپنے کی کوشش کی تھی لیکن اس واقعے میں کوئی اسرائیلی زخمی نہیں ہوا ہے۔ جوابی کارروائی میں مشتبہ فلسطینی حملہ
View more
Wed, 18 Jan 2017 19:40:33
فلسطین کے ممتاز رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح کی اسرائیلی جیل سے نو ماہ کے بعد رہائی پر اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الشیخ راید صلاح کی گرفتاری نے صہیونی ریاست کی
View more
Tue, 17 Jan 2017 23:37:51
اسمبلی میں لیفٹیننٹ گورنر کو نہ بلائے جانے کو لے کر ہنگامہ ہوا۔اپوزیشن لیڈر وجیندرگپتانے اس معاملے پر حکومت اوراسمبلی کے اسپیکر سے اس معاملے پرصفائی مانگی اور اس سے جڑے تمام قوانین کی وضاحت کامطالبہ کیا
View more
Tue, 17 Jan 2017 23:33:00
صدر پرنب مکھرجی 18سے 20/جنوری 2017کے درمیان جھارکھنڈ اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔18/جنوری کوصدرجھالدہ، پرولیا میں جھالدا ستیہ بھاما ودیاپیٹھ کی صد سالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے،
View more
Tue, 17 Jan 2017 23:29:18
کانگریس اپنی پالیسیوں، پروگراموں کو ضلع سے لے کر اسمبلی سطح تک پہنچانے کے مقصد سے سوشل میڈیا کا سہارا لے گی۔سوشل میڈیا کے سہارے کانگریس مخالف پارٹیوں کی طرف سے پارٹی کے خلاف کئے جانے والے پروپیگنڈے کو روک کر مؤثر طریقے سے جواب بھی دے گی
View more
Tue, 17 Jan 2017 23:16:14
شہاب الدین کو بہار سے تہاڑ جیل منتقل کرنے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔دونوں فریقوں کی دلیلیں منگل کو پوری ہو گئیں۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 22:50:08
معروف ادیب وناقدخلیق الزماں نصرت ان دنوں دربھنگہ کے دورے پرہیں۔کل شام وہ المنصورایجوکیشنل اینڈویلفیئرٹرسٹ کے دفتر میں تشریف لائے۔ ٹرسٹ کے سکریٹری اور سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز کے مدیرڈاکٹر منصور خوشترنے خلیق الزماں نصرت کا پرتباک خیر مقدم کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy