Thu, 19 Jan 2017 19:37:28
تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیانے پاکستان کوبآسانی 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔اسٹیون اسمتھ اور ہینڈزکومب نے شاندار بیٹنگ کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 263رنز کا ہدف دیا،
View more
Thu, 19 Jan 2017 19:32:13
جرمنی میں عام انتخابات 24ستمبر کو منعقد ہو سکتے ہیں۔ جرمن کابینہ نے گزشتہ روز ہونے والے اپنے اجلاس میں اس تاریخ پر اتفاق کیا ہے اور اب یہ تجویز صدر یوآخم گاؤک کو بھیج دی گئی ہے۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 19:28:56
اٹلی میں ایک ہوٹل گزشتہ بدھ کے روز آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث گرنے والے ایک برفانی تودے کی زد میں آ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں کم از کم 30افراد لاپتہ ہو گئے ہیں
View more
Thu, 19 Jan 2017 19:23:58
آسٹریا کے وزیر دفاع ہنس پیٹر نے مہاجرین کے بہاؤ کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں کہا کہ اس سلسلے میں سلواکیہ سے ملنے والی سرحد پر حفاظتی انتظامات کو سخت کیا جائے گا۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 19:18:46
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق، سینیٹ کے چیرمین رضا ربانی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے سربراہ سید خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ناموں پر جعلی اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں جن سے لاکھوں روپوں کا تبادلہ کیا گیا ہے
View more
Thu, 19 Jan 2017 19:13:55
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ زندہ ملک یمن میں ہیضے کی وجہ سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارے کے ایک ایکشن گروپ نے بتایا کہ اب تک یمن میں ہیضے کے ایک سو اسی کیسز دیکھے جا چکے ہیں
View more
Thu, 19 Jan 2017 18:29:17
ضی میں النصرہ فرنٹ کے نام سے معروف جبہت فتح الشام نامی گروپ نے گزشتہ ہفتے شامی دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم حملیکی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 18:23:58
گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع کی جانب سے الٹی میٹم رد کر دیے جانے کے بعد سینیگال کی فوج گیمبیا میں داخلے کے تیار ہے۔ انتخابات میں شکست کے باوجود صدر یحییٰ جامع نے اقتدار چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس پر افریقی یونین کی جانب سے الٹی میٹم دیا گیا تھا کہ وہ نصف شب تک اقتدار سے الگ ہو جائیں،
View more
Thu, 19 Jan 2017 18:18:43
ایران میں ایک بلند عمارت آتش زدگی کے بعد منہدم ہو گئی ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی کے مطابق خدشہ ہے کہ اس عمارت میں متعدد افراد پھنس گئے تھے۔ حکام کے مطابق انہدام سے قبل 38 افراد زخمی ہوئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy