Fri, 20 Jan 2017 22:11:52
صدر پرنب مکھرجی نے مودی حکومت کے اس فیصلے پر اپنی مہر لگا دی ہے جس میں ریل بجٹ کو عام بجٹ کے ساتھ پیش کرنے کی تجویز ہے۔صدر نے حکومت ہند کے کام کاج مختص قانون 1961میں ترمیم کی منظوری دے دی
View more
Fri, 20 Jan 2017 21:56:45
کھادی دیہی صنعت ڈائری اور کیلنڈر پر مہاتما گاندھی کے بجائے وزیر اعظم نریندر مودی کا فوٹو چھاپے جانے سے ناراض کھادی ملازمین نے 26جنوری کو بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Fri, 20 Jan 2017 21:45:11
سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ میں 21فروری سے آخری سماعت شروع ہوگی۔پچھلی سماعت میں سپریم کورٹ نے تیستا اور ان کے ٹرسٹ کے منجمد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی درخواست پر گجرات حکومت سے جواب مانگا تھا
View more
Fri, 20 Jan 2017 21:36:29
تقریباََ 20 سال جیل میں رہنے کے بعد علیحدگی پسند لیڈر مسرت عالم بھٹ کو ایک بار پھر عدالت نے رہائی کا حکم دیاہے۔حریت کانفرنس کے رہنما اور مسلم لیگ کے صدر مسرت کو ضمانت تو مل گئی ہے لیکن اس کے آثار کم ہی ہے وہ جیل سے رہا ہو پائے
View more
Fri, 20 Jan 2017 21:18:43
امریکہ کی حکومت نے جمعرات کو پچاس کے قریب ایسی دستاویزات جاری کی ہیں جو القاعدہ کے راہنما اسامہ بن لادن کی زندگی کے بعض اُن پہلوں سے متعلق ہیں جب وہ ایبٹ آباد میں ایک مکان میں روپوش تھے۔اسامہ بن لادن کی 2011ء میں امریکی اسپیشل فورسز کے آپریشن میں ہلاکت کے بعد، ایبٹ آباد کے بلال ٹاؤن میں واقعہ
View more
Fri, 20 Jan 2017 21:11:03
کانگریس میں شامل ہونے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو نے جمعہ کو بادل حکومت کے خلاف وہائٹ پیپر جاری کیالیکن یہ تمام الزامات پہلے کی طرح سکھبیر بادل اور پرکاش سنگھ بادل پر ہی مرکوز رہے۔
View more
Fri, 20 Jan 2017 21:10:05
پاناما لیکس کی دستاویزات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والی پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے سوال اُٹھایا ہے کہ کیا ذاتی الزامات کا جواب دینے کے لیے اسمبلی کا فورم استعمال کیا جا سکتا ہے۔جمعے کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں ان درخواستوں کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں شامل
View more
Fri, 20 Jan 2017 20:58:08
شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے شام کے قدیم شہر پیلمائرا میں واقع آثارِ قدیمہ میں شامل رومی ایمپفی تھیٹر کے کچھ حصوں کو تباہ کر دیا ہے۔شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق دوسری صدی میں تعمیر ہونے والے ایمفی تھیٹر کے سامنے کا حصہ اور اسی دور کی ایک اور یادگار 'ٹیٹراپائلون' کو دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے تباہ کر دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy