Mon, 30 Jan 2017 22:00:23
یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کو دو رہائش گاہوں کے الاٹمنٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ اس معاملے پر یوپی انتخابات کے بعد سماعت کی جائے گی
View more
Mon, 30 Jan 2017 21:51:00
سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر رنجیت سنہا کی اس عرضی کو نامنظور کر دیا ہے جس میں انہوں نے اپنے خلاف کوئلہ گھوٹالے میں تحقیقات میں خلل ڈالنے اور ملزمان کو بچانے کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کے سپریم کورٹ کے حکم کو منسوخ کرنے کی اپیل کی تھی۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 23:06:24
ٹکٹ کو لے کر وعدہ خلافی کی مخالفت میں اب بی جے پی کارکنوں نے اپنی مانگ منوانے کے لئے نئی ترکیب اپنائی ہے۔اتوار کو بی جے پی کارکنوں نے سر منڈواکر پارٹی کی طرف سے منتخب امیدواروں کا انتخابات میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا
View more
Sun, 29 Jan 2017 22:33:07
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ وہ بی ایس پی صدر مایاوتی کی عزت کرتے ہیں اور ان کا اورراشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کاموازنہ نہیں کیاجانا چاہیے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 21:25:40
جی ایس ٹی کو نافذ کرنے کی تیاریوں کے درمیان وزیرخزانہ ارون جیٹلی آئندہ بجٹ میں سروس ٹیکس کو بڑھا کر 16سے 18فیصد کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں،فی الحال ملک میں سروس ٹیکس کی شرح 15فیصد ہے
View more
Sun, 29 Jan 2017 21:20:05
دہلی ہائی کورٹ نے تبصرہ کیا ہے کہ ہندو قانون کے تحت شادی ایک ”پوتربندھن“ہے اورایک معاہدہ نہیں ہے،جس میں ایک دستاویز کو عمل میں لا کر داخل کیا جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 20:48:48
ریزرویشن کو لے کر جاٹوں کا غیر معینہ دھرنا ہریانہ میں اتوار کو پھر شروع ہو گیا ہے۔11 ماہ بعد دوبارہ ہو رہا یہ دھرنا 19/اضلاع میں دیا جا رہا ہے۔جاٹ ریزرویشن حامی مختلف اضلاع میں بنائی گئی دھرنا کی جگہ پر پہنچ رہے ہیں،
View more
Sat, 28 Jan 2017 21:30:33
کستانی میڈیا کے مطابق قریب تین ہفتے قبل اسلام آباد کے علاقے بنی گالا سے لاپتہ ہو جانے والے بلاگر، انسانی حقوق کے کارکن اور فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر جمعہ کی شب گھر لوٹ آئے۔رواں ماہ کے آغاز میں سلمان حیدر کے علاوہ چار دیگر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور بلاگرز لاپتہ ہو گئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy