Tue, 07 Mar 2017 21:40:27
بہار کے گیا ضلع کے بودھ گیا تھانہ علاقے میں بیرور گاؤں کے قریب منگل کی سہ پہر ایک کار پر سوار ہو کر جا رہے بینک اہلکاروں سے مسلح مجرموں نے مار پیٹ کر 25 لاکھ روپے لوٹ لئے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 21:15:01
اتر پردیش اسمبلی کے ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ سے کچھ ہی گھنٹہ قبل دارالحکومت لکھنؤ کے ایک گنجان آبادی والے علاقے میں انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس)اور پولیس نے ایک مشتبہ دہشت گرد کو گھیر لیا ہے
View more
Tue, 07 Mar 2017 21:08:15
اپنے ماہی گیروں کے مبینہ طور پر سری لنکا ئی بحریہ کے ہاتھوں قتل کو لے کر فکر مند ہندوستان نے آج وزیر اعظم رانل وکرم سنگھے کے سامنے یہ مسئلہ اٹھایا
View more
Tue, 07 Mar 2017 21:02:56
اتر پردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف)نے عصمت دری کے ملزم مفرور وزیر گایتری پرجاپتی کے دو ساتھیوں کو نوئیڈا سے آج گرفتار کیاہے،
View more
Tue, 07 Mar 2017 20:57:46
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے سات اضلاع کی 40سیٹوں پر کل پولنگ ہوگی، اسی مرحلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کا پارلیمانی حلقہ وارانسی بھی شامل ہے۔نکسل متاثرہ اضلاع سون بھدر، مرزا پور اور چندولی
View more
Tue, 07 Mar 2017 20:50:07
ہریانہ میں مبینہ زمین گھوٹالے کے مسئلے پر اسمبلی کے گھیراؤ کی کوشش کر رہے کانگریس کے ریاستی صدر اشوک تنور سمیت کئی کانگریسی کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے
View more
Tue, 07 Mar 2017 20:44:54
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ روحانیت ہندوستان کی طاقت ہے اور بدقسمتی سے کچھ لوگ اسے مذہب سے جوڑ دیتے ہیں۔بھارت یوگدا ست سنگ سماج (وائی ایس ایس) کے صد سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا
View more
Tue, 07 Mar 2017 20:40:57
یو پی کے کابینہ وزیر اور آبی کارپوریشن کے چیئرمین اعظم خان کو 8 مارچ یعنی کل دوپہر 2 بجے لکھنؤ کورٹ میں پیش ہونے کاعدالت نے حکم دیا۔سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا کہ وزیر ہونے کے باوجود اعظم خان کو واریٹ کیوں نہیں سروہوا
View more
Tue, 07 Mar 2017 20:35:08
اتر پردیش میں ابھی حتمی مرحلے کی پولنگ ہونا باقی ہے، لیکن ملائم سنگھ یادو کی بیوی سادھنا نے اپنی خاموشی توڑدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلط وقت پرپارٹی ٹوٹی۔پریس سے بات چیت میں سادھنا نے کہا کہ میرے اکھلیش کے درمیان کوئی بات ہی نہیں تھی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy