Sat, 25 Feb 2017 20:51:08
ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے مجوزہ آئینی ترامیم پر ہونے والے ریفرینڈم کے حق میں حکمراں جماعت کی باضابطہ ”ہاں“ مہم کا آغاز کر دیاہے۔
View more
Sat, 25 Feb 2017 20:41:53
یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پہلی باقاعدہ مسجد کی تعمیر پر سترہ برس کی تاخیر کے بعدبالآخر کام شروع ہو گیا ہے تاہم شہر میں رہنے والے مسلمان مسجد کی تعمیر کے پایہ تکمیل تک پہنچنے کے بارے میں کچھ زیادہ پر امید نہیں
View more
Sat, 25 Feb 2017 20:36:05
عراق کی خصوصی فورسز کے دستوں نے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں داعش کے جنگجوؤں کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے جبکہ خصوصی فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عبدالوہاب السعدی کا کہنا ہے
View more
Fri, 24 Feb 2017 23:16:00
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنا حملہ جاری رکھتے ہوئے آج کہا کہ سماج وادی پارٹی- کانگریس اتحاد کے بعد مودی کا چہرہ ہی تبدیل ہو گیا ہے
View more
Fri, 24 Feb 2017 23:09:08
بی جے پی خاتون مورچہ کی ریاستی صدر لتا ایلکر نے بہبودی برائے خواتین واطفال کی مرکزی وزیر مینکا گاندھی کے اس بیان سے اتفاق کا اظہار کیا ہے کہ بغیر ٹھوس وجہ کے عورت کا سیجیرین آپریشن کرکے ا س کو سزا نہیں دی جانی چاہیے
View more
Fri, 24 Feb 2017 23:05:08
بہار آئی اے ایس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے وزیر اعلی نتیش کمار سے مل کر سدھیر کمار کی گرفتاری کو لے کراپنا احتجاج درج کرایا ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 22:31:21
بی جے پی 5 /مارچ کو وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی سالگرہ ’سیوا دیوس‘کے طور منائے گی اور تخلیقی پروگرام ہاتھ میں لئے جائیں گے
View more
Fri, 24 Feb 2017 22:23:57
بی ایم سی انتخابات میں غیریقینی مینڈیٹ آنے کے ایک دن بعد سینئر بی جے پی لیڈر نتن گڈکری نے کہا کہ ممبئی میونسپل کنٹرول کے لئے ان کی پارٹی اور شیوسینا کے پاس ہاتھ ملانے کے علاوہ اورکوئی متبادل نہیں ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 22:14:53
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے قومی صدر امت شاہ ریاست میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں وارانسی میں روڈ شو کریں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy