Sat, 18 Mar 2017 20:39:08
گھانا میں مختلف حلقوں بالخصوص اپوزیشن کی جانب سے حکومت کی کابینہ میں وزراء کی بڑی تعداد کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔گھانا کے نئے صدر نانا اکوفو اڈو نے بدھ کے روز 54 افراد کو نامزد کیا جو حکومت کے وزراء کے نائب
View more
Sat, 18 Mar 2017 20:31:45
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ شام میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے جدید ترین اسلحے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 20:24:58
سعودی عرب میں حج اور عمرے کی وزارت نے ایرانی حج مشن کے ساتھ مل کر رواں سال 1438 ہجری کے حج سیزن میں ایرانی عازمین حج کی شرکت کے لیے تمام تر ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
View more
Sat, 18 Mar 2017 20:20:13
یمن کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی مآرب میں صرواح کے زیر انتظام کوفل ڈاریکٹوریٹ کی ایک جامع مسجد پر ایران نواز حوثی دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے
View more
Thu, 16 Mar 2017 21:00:51
ترکی نے یورپی ممالک کے ساتھ پیدا ہونے والے سفارتی بحران کے بعد مارچ 2016ء میں پناہ گزینوں کی آمد ورفت روکنے کے حوالے سیطے پائے سمجھوتے کو ختم کرنے کی دھمکی دی
View more
Thu, 16 Mar 2017 20:43:34
افریقا کے عرب مسلمان ملک مراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے وسیع تراختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اسلام پسند انصاف و ترقی پارٹی کے عبدالالہ بن کیران کو وزارت عظمیٰ سے سبکدوش کرنے کے بعد ان کی جگہ نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔
View more
Thu, 16 Mar 2017 20:31:10
جیل کی زندگی کے بارے میں دو باتیں کہی جاتی ہیں۔وہاں جانے والے افراد بہت اچھے انسان بن جاتے ہیں یا پھر بگڑے ہوئے جرائم پیشہ مزید بگڑ جاتے ہیں اور وہ اعلیٰ درجے کے بدمعاش بن کر نکلتے ہیں
View more
Thu, 16 Mar 2017 20:25:20
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں منگل کے روز اپنی پہلی ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط،وسیع البنیاد اور باہمی مفاد پر مبنی تزویراتی شراکت داری کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے
View more
Thu, 16 Mar 2017 20:21:13
امریکی ریاست ہوائی میں وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائی جانے والی نئی سفری پابندی کو شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل معطل کر دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy