Tue, 04 Apr 2017 17:46:25
امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ ایام کے دوران امریکی فوج نے یمن کے مختلف علاقوں میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر 20 حملے کیے گئے جن میں شدت پسند تنظیم کے متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:39:46
وڈیوز کی معروف ترین ویب سائٹ ”یوٹیوب“ پر جاری مختلف وڈیو کلپوں میں پیر کے روز روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کے میٹرو اسٹیشن کے اندر خودکش دھماکے کے فورا بعد لوگوں کو افراتفری کے عالم میں بدحواس ہو کر بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:30:46
امریکی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی لڑکے نے پیر کے روز اعتراف میں پوپ فرانسس کو ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی میں اپنے قصور کا اقرار کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر 2015 میں پوپ کے دورہ امریکا کے دوران عمل کیا
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:19:22
شام کے شمال مغربی صوبے اِدلِب میں زہریلی گیس کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ الحدث نیوز چینل کے مطابق مقامی کارکنان نے بتایا ہے کہ خان شیخون شہر میں منگل کی صبح ہونے والے
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:12:52
یمن میں انسانی حقوق کی پامالی پر نظر رکھنے والے گروپ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ حوثیوں کی جانب سے یمن کے 16 صوبوں میں بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں کے حوالے
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:08:16
روس کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ گذشتہ روز سینٹ پیٹرزبرگ کے زیرِ زمین میٹرو اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کا مشتبہ ملزم وسطی ایشیا سے ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 16:55:19
امریکی ذمے داران کا کہنا ہے کہ تازہ ترین انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکی افواج کو اس مقام کے بارے میں کوئی علم نہیں جہاں دہشت گرد تنظیم داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی
View more
Mon, 03 Apr 2017 21:28:46
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ وہ اس ملک کے خلاف تنہا ہی اقدامات کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے اخبار فنانشل ٹائمز کو بتایا کہ
View more
Mon, 03 Apr 2017 21:25:34
اطالوی حکومت نے مہاجرین کو روکنے اور سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لیے لیبیا کے درجنوں باہم حریف قبائل کو تعاون پر آمادہ کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy