Thu, 20 Apr 2017 21:17:38
روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی طرف سے پیش کردہ اس مجوزہ بیان کو روک دیا ہے جس میں شمالی کوریا کی طرف سے حال ہی میں کیے جانے والے میزائل تجربہ کی مذمت کی گئی
View more
Thu, 20 Apr 2017 21:12:15
وینزویلا میں دو مظاہرین کی ہلاکت کے بعد حکومت مخالف دھڑے نے اعلان کیا ہے کہ صدر نکولس مادْورو کے خلاف بڑے پیمانے کے احتجاجی مظاہروں کا دائرہ آج جمعرات کے روز مزید وسیع کر دیا جائے گا
View more
Thu, 20 Apr 2017 21:07:02
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے شدت پسند گروپ داعش کو مبینہ طور پر امریکہ کا " آلہ کار" قرار دیتے ہوئے، روس کے طالبان کے ساتھ روابط اور عسکریت پسند گروپ کو امن مذاکرات میں شامل کرنے کی کوششوں پر ہونے
View more
Thu, 20 Apr 2017 20:53:55
دنیا کی بڑے فضائی کمپنیوں میں شامل متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ’ایمریٹس‘ نے مسافروں کی تعداد میں کمی کے بعد امریکا کے لیے کمپنی کی پروازوں کو بہ تدریج کم کرنا شروع کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 20:46:01
ایران میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں سیکڑوں امیدواروں میں سخت گیر سابق صدر محمود احمدی نژاد بھی شامل ہیں جنہوں نے ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشورے کو نظرانداز کرتے ہوئے انتخابی میدان میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Apr 2017 19:50:39
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کو عالمی سیاحتی اور تجارتی مرکز کی حیثیت حاصل ہے۔ دنیا بھرمیں ہونے والے فیصلوں کے براہ راست نتائج اس کی تجارت اور سیاحت پرمرتب ہوتے ہیں
View more
Thu, 20 Apr 2017 19:34:29
صوبہ پنجاب ضلع پسرور میں 3 برقع پوش بہنوں نے 13 سال قبل مبینہ طور پر توہین رسالت کا ارتکاب کرنے والے ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔واقعے کے بعد پولیس تینوں بہنوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی
View more
Thu, 20 Apr 2017 19:27:32
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایجنسیوں کو ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر طے پائے والے سمجھوتے پر نظر ثانی کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ثابت کیا جائے کہ آیا ایران کے ساتھ طے پایا معاہدہ اور تہران پر پابندیوں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy