Sun, 23 Apr 2017 17:42:38
تھامس نے کہاکہ داعش کے لیے غیر ملکی جنگجوؤں اور مالی وسائل کی نقل و حمل میں بھی ازبکی کلیدی اہمیت رکھتا تھا۔امریکہ کے فوجی حکام نے بتایا ہے
View more
Sun, 23 Apr 2017 17:36:41
لبنان کی فوج نے بتایا ہے کہ شام کی سرحد کے قریب کی گئی ایک کارروائی میں کم از کم دس مبینہ عسکریت پسندوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے
View more
Sun, 23 Apr 2017 17:30:12
دنیا کے چھ سوسے زیادہ شہروں میں سائنس دانوں نے ایک ایسے مظاہرے میں حصہ لیا جس کی اس سے پہلے کوئی نظیر موجود نہیں ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہیں ٹھوس حقائق پر مبنی علم کے خلاف سیاست دانوں کے بڑھتے ہوئے حملوں پر تشویش
View more
Sun, 23 Apr 2017 17:23:54
عالمی شہرت کے حامل اطالوی سائیکلسٹ میکیلی سکارپونی (Michele Scarponi) ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہ اپنے گھر کے قریب ٹریننگ کر رہے تھے
View more
Sun, 23 Apr 2017 17:19:06
عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز کو شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں داعش کے ایک ٹھکانے سے اس تنظیم کی اہم دستاویزات اور ریکارڈ ہاتھ لگا ہے
View more
Sun, 23 Apr 2017 17:04:18
امریکی ٹیلی ویژن چینل فاکس نیوز کے جنسی ہراسانی کے الزام میں ملازمت سے فارغ کیے گئے دیرینہ میزبان بیل اورائیلی کو ٹی وی چینل کی طرف سے 25 ملین ڈالر کی رقم ادا کیے جانے کا اعلان کیاگیاہے
View more
Sun, 23 Apr 2017 16:57:25
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کی شب بعض نئے فرامین جاری کیے ہیں۔ان کے تحت کابینہ میں ردو بدل کیا گیا ہے اور بعض داخلی پالیسیوں کا اعلان کیا گیا ہے
View more
Sat, 22 Apr 2017 21:30:12
امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے بتایا ہے کہ امریکی سپر کیریئر کارل ونسسن اپنے جنگی بیڑے کے ساتھ اگلے چند ایام کے دوران بحیرہ جاپان میں لنگر انداز ہو جائے گا
View more
Sat, 22 Apr 2017 21:26:04
امریکی نائب صدر کا کہنا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں پیدا کشیدگی اور تنازعے کا حل پرامن مذاکرات کے ساتھ حاصل کیا جا سکتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy