Sun, 30 Apr 2017 23:25:11
یورپی یونین کی رکن ریاستوں کے رہنماؤں نے برطانیہ کے یورپی بلاک سے اخراج کو ممکن بنانے والے طویل مذاکراتی عمل کے لیے قواعد و ضوابط کی منظوری دے دی ہے۔یونین کی
View more
Sun, 30 Apr 2017 23:09:22
آسٹریلوی حکام ایک ایسی ویڈیو کے بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں، جس میں ایک آٹھ سالہ بچہ اپنے سینے پر خود کش جیکٹ پہنے آسٹریلوی شہریوں کو قتل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔ یہ
View more
Sun, 30 Apr 2017 23:00:35
آن لائن انسائیکلوپیڈیا وکیپیڈیا کو ترکی میں بند اس لیے کیا گیا کیونکہ اس کی ویب سائٹ پر موجود کچھ مواد میں یہ الزام عائدکیاگیاہے کہ ترکی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کرتا ہے۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 22:54:45
ڈونلڈٹرمپ نے امریکی صدر کے طور پر اپنے پہلے ایک سو روز مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ریاست پنسلوینیا میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ اور سابق صدر باراک اوباما پر تنقید کی اور اپنے اقدامات کو سراہا۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 22:47:48
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کا سالانہ سربراہی اجلاس ہفتے کی شب فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں کسی خاص پیش رفت کے بغیر اختتام پذیر ہو گیا۔
View more
Sun, 30 Apr 2017 22:31:23
جرمنی میں دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ بنانے والے جرمنی فوج کے لیفٹیننٹ فرانکو اے نے اپنے ہی وطن میں دو مختلف شہروں میں شامی مہاجر کے طور پر سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں، جن
View more
Sun, 30 Apr 2017 22:19:14
مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے اطراف بہت سے معتمرین ثواب کی امید پر کبوتروں کی ایک بڑی تعداد کو گندم کا دانہ ڈالتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ آپ جیسے ہی اس مقدس شہر کی سرزمین
View more
Sun, 30 Apr 2017 22:01:52
یمن میں سرکاری فوج کے ترجمان ہفت روزہ اخبار نے صنعاء میں 40 سے زیادہ ایسی مقامی تنظیموں کا انکشاف کیا ہے جو حالیہ جنگ میں باغیوں کی معاونت اور انہیں مالی رقوم فراہم کرنے میں ملوث ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy