Tue, 23 May 2023 23:45:05
یونین پبلک سروس کمیشن نے آج سول سروسز امتحان کے حتمی نتائج کا اعلان کیا جس میں کل 933 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں، جن میں سے چوٹی کی چار پوزیشنیں خواتین امیدواروں نے حاصل کی ہیں۔
View more
Tue, 23 May 2023 23:38:31
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے منگل کے روز اسمبلی میں اعلیٰ پولیس افسران کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ریاستی پولیس کو سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کے خلاف سخت کارروائی شروع کرنے کی واضح ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 23 May 2023 20:36:59
ایک طرف برسہا برس سے چل رہا نیشنل ہائی وے 66 کا توسیعی منصوبہ ادھوار پڑا ہے اور دوسری طرف مانسون کا موسم دستک دے رہا ہے جس کی وجہ سے بھٹکل کے کئی علاقوں میں گزشتہ سال کی سڑک اور گھروں میں جمع ہونے کی خطرہ سر پر منڈلانے لگا ہے ۔
View more
Tue, 23 May 2023 20:34:05
ہوناور کے قلب شہر میں واقع شراوتی سرکل کے قریب گیس سے بھرا ہوا ٹینکر پلٹ گیا اور اس کے نتیجہ میں ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے ۔
View more
Tue, 23 May 2023 13:01:59
اڈپی ضلع میں پانی کی جو شدید قلت پیدا ہوئی ہے اس کا برا اثر اجرکاڈ میں واقع ضلع سرکاری اسپتال کے علاوہ شہر کے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کے مریضوں پر بھی پڑا ہے۔
View more
Tue, 23 May 2023 12:55:18
حالیہ اسمبلی الیکشن میں ضلع کی چھ سیٹوں میں سے چار سیٹوں پر کانگریس کے امیدواروں نے جیت درج کی ہے مگر ہائی کمان کے لئے یہی جیت سر درد کا سبب بن گئی ہے کیونکہ چاروں اراکین اسمبلی وزارتی قلمدان کے لئے اپنی اپنی لابی چلا رہے ہیں۔
View more
Tue, 23 May 2023 09:22:38
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے زبردست جیت حاصل کی اور سدارامیا نے20 مئی کو وزیر اعلیٰ اور ڈی کے شیوکمار نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔
View more
Tue, 23 May 2023 09:05:47
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے ذریعہ نئی پارلیمنٹ عمارت کا افتتاح نہ کرنے پر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت برابراعلیٰ آئینی عہدے کی عزت و وقار کو پار کرنے کا کام کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy